Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1319)

جاگو انٹرٹینمنٹ

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے

معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران اپنے سر کے بال جھڑنے وجہ سے سے انہیں منڈوا لیا اور انہوں نے بالوں کو منڈوانے کی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔ نادیہ جمیل میں رواں برس اپریل میں بریسٹ کینسر …

Read More »

’میں نے عظمیٰ خان کے ساتھ بالکل ٹھیک کیا،‘ اہلیہ عثمان ملک

لاہور: اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں عثمان ملک کی اہلیہ آمنہ عثمان نے بھی ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا مؤقف ہے کہ انہوں نے عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا …

Read More »

ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور:  ڈیفینس میں ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ 3 خواتین سمیت 15 نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ عظمیٰ خان کی رپورٹ پر درج کیا گیا جس کے مطابق  ماڈل نے پولیس کو بتایا کہ وہ 2 بہنیں اعتکاف سے اٹھی تھیں، حملہ …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ٹی وی اور تھیٹر کی معروف بھارتی اداکارہ 25 سالہ پریکشا مہتا نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ پریکشا مہتا سے 10 دن قبل بھی ایک بھارتی نوجوان اداکار نے مالی مشکلات کے باعث خودکشی کرلی تھی۔ پریکشا مہتا سے قبل 15 مئی کو نوجوان سکھ اداکار من …

Read More »

خواتین پر مرد کے تشدد کو دلفریب انداز میں پیش نہیں کرتی، گلوکارہ

متعدد میوزیکل ایوارڈ جیتنے والی امریکی پاپ گلوکارہ، موسیقار، لکھاری و اداکارہ لینا ڈیل رے نے خود پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ خواتین پر مرد حضرات کے تشدد کو رومانوی یا دلفریب انداز میں پیش نہیں کرتیں بلکہ وہ حقیقت بیان کرتی ہیں۔ …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار عید پر نہ کوئی فلم ریلیز ہوئی نہ اسٹیج ڈرامہ ہوسکا

لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عیدالفطر پر نہ ہی کوئی فلم ریلیز ہوئی اور نہ کوئی اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جاسکا۔ عید الفطر کا تہوار ہمیشہ سے ہی پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے بہت اہم رہا ہے، اس موقع پر ریلیز کے لیے پیش کی جانے والی فلموں کا …

Read More »

عاصم اظہر کا پہلا بالی وڈ گانا ‘ہمراہ’ ریلیز

پاکستان کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز اپنا پہلا بالی وڈ گانا ‘ہمراہ’ ریلیز کیا ہے۔ عاصم اظہر نے چند روز قبل گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی تھی کہ وہ عید کا تحفہ دیتے ہوئے اس دن اپنا پہلا …

Read More »

کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم ریلیز

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم ’’سکہ‘‘ریلیز کردی گئی۔ کراچی ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے  پی کے 8303 میں دیگر مسافروں کے ہمراہ پاکستان کی نامور ماڈل زارا عابد بھی شامل تھیں جو …

Read More »

اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کیے جانے کی ویڈیووائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نامعلوم خاتون کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا پر فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کی اداکارہ اور مشہور ماڈل عظمیٰ خان کا …

Read More »

سلمان خان کے ساتھی اداکار 27 سالہ موہت بگھیل کینسر کی جنگ ہار گئے

نئی دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے جواں سال ابھرتے ہوئے اداکار موہت بگھیل کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے کوچ کر گئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ساتھ فلم ریڈی کے ساتھی اداکار موہت بگھیل کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ برس …

Read More »