Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1318)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کینسر میں مبتلا نادیہ جمیل کی دوست نے ان سے یکجہتی کیلئے سر منڈوالیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نادیہ جمیل میں رواں سال اپریل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا علاج شروع ہوا۔ اداکارہ نادیہ جمیل ان دنوں کینسر کے علاج کے لیے کیموتھراپی کے مرحلے سے گزر رہی ہیں اور اس دوران انہوں نے اپنا سر …

Read More »

جب کمیل ننجیانی نے غلط انداز کے پاکستانی لہجے کا کردار ادا کرنے سے انکار کیا

آسکر ایوارڈ نامزد پاکستانی نژاد امریکی کامیڈین کمیل ننجیانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہیں ہولی وڈ کی معروف اور بڑے بجٹ کی فلم میں ایک ایسے کردار ادا کرنے کی پیش کش کی گئی تھی جس میں انہیں پاکستانی لہجے کو غلط اور مزاحیہ انداز میں پیش …

Read More »

موبائل، کمپیوٹرز و ویب اسٹریمنگ کے بعد ‘ایپل’ فلمیں بھی بنانے لگی

آئی فون اور کمپیوٹرز بنانے والی امریکا کی شہرت یافتہ کمپنی ‘ایپل’ نے گزشتہ برس نومبر میں نیٹ فلیکس اور ڈزنی جیسی کمپنیوں کے مقابلے میں ایپل پلس ٹی وی نامی ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ متعارف کرائی تھی۔ ایپل ٹی وی نے انتہائی کم وقت میں شائقین کی توجہ حاصل کرلی …

Read More »

ابھی شادی کی طلب نہیں، جب ہوگی تو کرلوں گی، عائشہ عمر

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہےکہ ابھی انہیں شادی کی طلب نہیں ہوئی ہے اور جب انہیں ضرورت ہوگی تو وہ ضرور شادی کریں گی۔ ناشپاتی پرائم ویڈیو کے ٹاک شو (ٹو بی آنیسٹ) میں میزبان تابش ہاشمی سے بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے …

Read More »

فریال محمود اور دانیال راحیل نے خاموشی سے شادی کرلی

حال ہی میں اداکارہ حنا الطاف اور آغا علی نے کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں سادگی سے نکاح کیا تھا اور اب ایک اور پاکستانی جوڑے نے بھی سادگی سے شادی کرلی ہے۔ حنا الطاف اور آغا علی کے بعد اب خبریں ہیں کہ اداکارہ فریال محمود اور …

Read More »

ہانیہ عامر عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کیے جانے پر اُن کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ ہانیہ عامر نے انسٹام گرام ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے عظمیٰ خان کو زدو کوب کرنے والی خواتین پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام معاملہ طاقت کا …

Read More »

ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کردی

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر کے بعد مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جب کہ فنکار برادری بھی …

Read More »

ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے، بی جے پی رہنما کا مطالبہ

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے ویرات کوہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ادکارہ انوشکا شرما کو طلاق دے دیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ادکاری کے ساتھ ساتھ فلم پروڈکشن میں بھی قدم جماچکی ہیں اور ان کی حال ہی میں ریلیز …

Read More »

دراز قد، نیلی آنکھوں اور پیسے والے شخص سے شادی کروں گی، حمیمہ ملک

معروف اداکارہ حمیمہ ملک کے حوالے سے نومبر 2019 میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے قریبی و دیرینہ دوست اکبر ڈیڈھی سے منگنی کرلی تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔ لیکن اب اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح کے شخص سے شادی …

Read More »

‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی نے خریدا نہیں، ترکی نے تحفے میں دیا’

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترکی کے معروف ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ جسے اردو میں ترجمہ کرکے ‘ارطغرل غازی’ کے نام سے چلایا جا رہا ہے، اسے پیسوں سے نہیں خریدا …

Read More »