Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1337)

جاگو انٹرٹینمنٹ

عرفان خان کے انتقال کی خبر نے صبا قمر کو بھی افسردہ کردیا

بالی وڈ اسٹار عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے عرفان خان کے ساتھ 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہندی میڈیم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے …

Read More »

رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررشی کپورکینسر کے موذی مرض کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ نازاداکاررشی کپورکینسرکے موذی مرض کے باعث 67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ اداکارکوگزشتہ روزطبعیت بگڑنے پرممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں سانس لینے میں تکلیف …

Read More »

’یہ ایک عہد کا اختتام ہے‘، رشی کپور کے انتقال پر بالی وڈ ستاروں کا اظہار افسوس

بھارت کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کے انتقال پر بالی وڈ ستاروں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ کینسر کے عارضے میں مبتلا رشی کپور طویل عرصے سے علیل تھے اور انہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ …

Read More »

عرفان خان کے انتقال پرپاکستانی فنکاروں کا اظہارافسوس

کراچی: بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے انتقال پر جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری غمزدہ ہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے بھی ان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے عرفان خان کی ایک مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کی اور لکھا وہ یہ …

Read More »

’بہت بے باک تھا، قرب الٰہی کے بعد اب کچھ بولنے سے قبل لاکھ دفعہ سوچتاہوں‘

پاکستان کے سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے گزشتہ سال اداکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ اس اعلان کے بعد سے حمزہ علی عباسی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایسی ہی پوسٹ شیئر کرتے نظر آئے جن کے ذریعے وہ مداحوں کو اسلامی …

Read More »

سجل علی کے مداحوں میں احد رضا میربھی شامل

ٹورنٹو: پاکستانی ٹی وی اداکاراحد رضا میراپنی اہلیہ اوراداکارہ سجل علی کی اداکاری کے بھی دیوانے ہیں۔ خوبرو اداکارہ سجل علی سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میران دنوں کینیڈا میں اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔ اداکارسے جب ایک انٹرویوکے دوران ان کی نظرمیں بہترین پاکستانی اداکارکے بارے …

Read More »

بالی ووڈ اداکارعرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ عرفان خان کی موت کی خبر کی تصدیق بالی ووڈ کے ہدایت کار و پروڈیوسر شوجیت سرکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔ انہوں نے عرفان خان کو یاد …

Read More »

اداکارعمران عباس مولانا طارق جمیل کے دفاع کے لیے میدان میں آگئے

معروف اداکار عمران عباس نے مولانا طارق جمیل کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ عمران عباس کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل ہم آپ سے پیار کرتے ہیں۔ آپ کو ان لوگوں سے معافی مانگنے یا …

Read More »

عائزہ خان کا شوبز چھوڑنے کے حوالے سے اہم بیان

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ عائزہ خان گزشتہ روز اداکارہ ریما خان کی رمضان ٹرانسمیشن ’’باران رحمت‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم …

Read More »

کورونا وائرس: سلینا گومز کے گانے پر نرسز کا شاندار رقص

دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے باعث اگر کوئی اس وقت سب سے زیادہ خطرے میں ہے تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ ہے جو اس جنگ کے خلاف سب سے آگے کھڑے ہیں۔ یقیناً کورونا کے خلاف یہ جنگ آسان نہیں …

Read More »