Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1341)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ببیتا پھوگٹ کے موازنے پر زائرہ وسیم کا جواب

بھارتی ریسلر اور سیاست دان ببیتا پھوگٹ نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے حوالے سے متنازع ٹوئٹس کیں جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اپنی متنازع ٹوئٹ میں ببیتا نے لکھا تھا کہ …

Read More »

نامور اداکار آصف رضا میر کی امریکی ٹی وی سیریز میں انٹری

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے نامور اداکار آصف رضا میر  امریکی چینل ایچ بی او کی سیریز  میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اداکار آصف رضا میر امریکی ویب سیریز ‘لندن’ میں جلوہ گر ہوں گے جس کا نام اس سے قبل ‘گینگ آف لندن’ رکھا گیا تھا اور یہ …

Read More »

کورونا کے باعث لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب منعقد نہ کرنے کا اعلان

کورونا وائرس کے باعث رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کے منتظمین نے اعلان کیا ہےکہ اس سال ایوارڈز کی تقریب نہیں ہوگی اور  ایوارڈز کا فنڈ اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کورونا بحران کا شکار انٹرٹینمنٹ اور فیشن انڈسٹری …

Read More »

کورونا وائرس: جنسی جرائم کیس میں قید آر کیلی کا ٹرائل ستمبر تک مؤخر

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث امریکی ریاست نیویارک کی عدالت نے جنسی جرائم میں گرفتار ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار، موسیقار، میوزک پروڈیوسر اور ریپر رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) کا ٹرائل مؤخر کردیا۔ آر کیلی کا ٹرائل ابتدائی طور پر آئندہ ماہ مئی میں ہونا تھا، تاہم …

Read More »

سلینا گومز کا بغیر اجازت ’چہرہ استعمال‘ کرنے پر گیم کے خلاف مقدمہ

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے ایک اسمارٹ فون گیم بنانے والوں پر بغیر اجازت ان کا چہرہ استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ’دی کلوتھس فارایور اسٹائلنگ گیم‘ نامی ایپ میں ٓصارین اپنی پسندیدہ …

Read More »

مسلم مخالف ٹوئٹ کے بعد کنگنا رناوت کی بہن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

بولی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے کسی نہ کسی تنازع کا شکار رہتی ہیں اور اگر بات ان کی بہن رنگولی چینڈل کی کی جائے تو وہ کنگنا سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں۔ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی اکثر و بیشتر ٹوئٹر …

Read More »

پر اسٹار ماہرہ خان محبت میں مبتلا ہوگئیں

پاکستان فلم اورڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ محبت میں مبتلا ہیں۔ عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سےتمام تر لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اس کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بھی زیادہ …

Read More »

میرا جی نے اپنی اصل عمر بتانے کے بجائے ہری مرچ کھالی

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ میرا جی کی بات کی جائے تو ان کی انگریزی اور اصل عمر ہمیشہ ہی زیر بحث رہنے والا موضوع ہے۔ اداکارہ میرا جی ہمیشہ ہی اپنی اصل عمر بتانے سے کتراتی ہیں اور جب بھی ان سے کسی بھی انٹرویو میں عمر …

Read More »

’پاک بھارت دوستی ہوجائے اگر مودی کی جگہ سدھو وزیراعظم بن جائیں‘

پاکستان شوبز  انڈسٹری کے مشہور ترین مزح نگار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان اور مصور انور مقصود کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی دوستی ہو جائے کی اگر نریندر مودی کے بجائے سابق بھارتی کرکٹر سدھو  بھارتی وزیراعظم بن جائیں۔ انور مقصود  اپنے صاحبزادے اور گلوکار بلال مقصود …

Read More »

کورونا لاک ڈاؤن میں عامر غلام علی اور ساحر بگا کی غزل گائیکی

لاہور: کورونا وائرس کے دوران فنکاروں کی سرگرمیاں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ غزل گائیک استاد غلام علی کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے ان کے صاحبزادے عامر غلام علی اور ساحر علی بگا کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دنیا بھر میں …

Read More »