Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1308)

جاگو انٹرٹینمنٹ

یقین رکھیں اصل زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی

اگست 2019 میں شادی کرنے کے چند ماہ بعد نومبر 2019 میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی اگرچہ ٹی وی اور فلموں سے دور ہیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں۔ حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد سوشل میڈیا …

Read More »

فواد خان اورزلفی بخاری جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل

معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ سے شائع ہونے والے ’’ایشین اسٹائل میگزین‘‘ نے جنوبی ایشیا کے 5 بہترین ملبوسات زیب تن …

Read More »

لیجنڈ اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

لیجنڈ اداکارہ اور پاکستان فلم انڈسٹری کا بڑا نام صبیحہ خانم  امریکی ریاست ورجینیا میں انتقال کر گئیں۔ صبیحہ خانم کی نواسی اور ماڈل سحرش خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپر اسٹار کے انتقال کی  تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صبیحہ خانم بلڈ پریشر اور شوگر سمیت کئی …

Read More »

افواہیں حقیقت میں تبدیل، ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے مئی 2019 میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے ترکی میں دوستوں میں شادی کی شرکت کی تقریب کے دوران اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی۔ منگنی کی خبریں وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے انہیں مسترد کیا تھا اور کہا …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت نے زندگی کے آخری ڈھائی گھنٹے کیسے گزارے؟

بولی وڈ اداکار 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت کی جانب سے 14 جون کی دوپہر کو خودکشی کی خبر نے بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو غمزدہ کردیا۔ سشانت سنگھ راجپوت نے بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے پرتعیش علاقے ویسٹ باندرا میں اپنی رہائش گاہ …

Read More »

بولی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی

پی کے اور ایم ایس دھونی سمیت متعدد فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والے بولی وڈ اداکار 34 سالہ سُشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی۔ سُشانت سنگھ راجپوت کی جانب سے مبینہ خودکشی کرنے کا واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب کہ 2 دن قبل ہی ان کی …

Read More »

ڈراما ’جلن‘ میں بہنوئی و سالی کی محبت دکھانے پر لوگ برہم

چند روز قبل ہی ہم ٹی وی کے ڈرامے’ محبت تجھے الوداع‘ کے ٹیزر سامنے آنے پر ڈرامے کی کہانی پر تنقید کی گئی تھی۔ ڈرامے کی ٹیم پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے بولی وڈ کی 23 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم جدائی کی کہانی کو …

Read More »

دنیائے موسیقی کے آفتاب شہنشاہ غزل مہدی حسن کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

دنیائے موسیقی کے آفتاب شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کے گیت اور غزلیں آج بھی یادوں میں تروتازہ ہیں۔ 18جولائی 1927 کو راجستھان میں پیدا ہونے والے مہدی حسن کلاسیکی موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، انہوں نے 1935 …

Read More »

راحت فتح علی خان کا دعائیہ کلام ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ سب کو بھاگیا

معروف گلوکار و موسیقار راحت فتح علی خان نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد دعائیہ کلام ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ ریلیز کردیا۔ ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ کے عنوان سے جاری کیے گئے دعائیہ کلام میں کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں ہونے …

Read More »

ماہرہ خان کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرنئی تصاویر مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویراوران کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کے بارے میں سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعے …

Read More »