Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1329)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کورونا متاثرین کے لیے پاکستانی گلوکاروں کا آن لائن پروگرام

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جس کے باعث کئی نامور گلوکاروں نے مداحوں کے لیے آن لائن کنسرٹس میں پرفام کرنا شروع کردیا۔ اپنے گھروں میں موجود یہ گلوکار اپنے مداحوں کے لیے آن لائن کنسرٹس رکھنے میں …

Read More »

کیا ’دی سمپسنز‘ نے واقعی 1993 میں کورونا کی پیشگوئی کردی تھی؟

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر طرح طرح کے مفروضے سامنے آرہے ہیں جس میں کورونا وائرس کو سوچی سمجھی سازش قرار دیا جارہا ہے تاہم اب اس بات پر چرچہ کیا جارہا ہے کہ ’دی سمپسنز‘نے پہلے ہی کورونا کی پیش گوئی کر دی تھی۔ ’دی سمپسنز‘ امریکی اینیمیٹڈ …

Read More »

مقبول لوک گلوکار کرشن لعل بھیل انتقال کر گئے

بہاولپور :سرائیکی اور مارواڑی زبان کے  مقبول لوک گلو کارکرشن لعل بھیل انتقال کر گئے۔ 55 سالہ گلو کارکرشن لعل گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے جن کی طبیعت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ گلوکار رکرشن لعل بھیل نے نہ صرف پاکستان میں اپنی آواز …

Read More »

مجھے کورونا ہوگیا تھا لیکن اب صحت مند ہوں، میڈونا

امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و لکھاری 61 سالہ میڈونا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں، تاہم اب وہ صحت مند ہیں۔ میڈونا سے قبل بھی متعدد شوبز شخصیات کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے تھے اور ان میں سے اب کئی صحت یاب ہوچکے …

Read More »

گلوکارہ ایڈیل نے چند ماہ میں اتنا وزن کم کیسے کیا؟

مشہور برطانوی گلوکارہ ایڈیل گزشتہ کئی ماہ سے انسٹاگرام پر غیر فعال تھیں، تاہم اب انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک سرپرائز پوسٹ کے ساتھ انسٹاگرام پر واپسی کرکے پوری دنیا کو حیران کردیا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر جاری …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں عرفان خان بھی ایک عالمی وبا پر فلم کرنے جارہے تھے؟

بولی وڈ کے نامور اداکار عرفان خان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا ایک اہم حصہ تھے، جن کے انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں اور دنیا بھر کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے اسٹارز کو اداس کردیا۔ عرفان خان کا انتقال 29 اپریل 2020 کو ممبئی میں ہوا، تاہم ان کے جنازے میں کورونا وائرس …

Read More »

لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک پرعدنان صدیقی تنقید کی زد میں

کراچی: عامر لیاقت کا مذاق برداشت نہ کرنے والے عدنان صدیقی نے لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک کرکے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کو ہوا دے دی۔ پاکستان میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف رمضان اور گیم شوز کا ٹرینڈ چل پڑتا ہے اور شوز میں کئی بار …

Read More »

ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے، نعمان اعجاز

کراچی: پاکستان کے ٹی وی اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمایوں سعید ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے۔ پاکستانی ٹی وی اداکارنعمان اعجازاوراداکاروہدایتکا واسع چوہدری کی ایک وڈیوانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اداکار ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی سے متعلق …

Read More »

ٹام کروز خلا میں فلم کی شوٹنگ کریں گے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز خلا میں فلم کی شوٹنگ کرکے تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی اورجدید فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے اور یہاں کی فلمیں مہنگے بجٹ، جدید ٹیکنالوجی، بہترین اینی میشن اورگرافکس کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہیں …

Read More »

ڈزنی کا امریکا منتقل ہونیوالے پاکستانی خاندان کے عید منانے سے متعلق فلم کا اعلان

والٹ ڈزنی نے ایک پاکستانی خاندان کی جانب سے عید کی خوشیاں منانے سے متعلق کہانی پر  مبنی ایک مختصر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق والٹ ڈزنی  ایک ایسی مختصر فلم بنا رہا ہے جس کی کہانی ایک پاکستانی خاندان کے گرد گھومتی ہے جو حال …

Read More »