Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1327)

جاگو انٹرٹینمنٹ

شان کے بعد ریما بھی ’ارطغرل غازی‘ کے پاکستان میں دکھائے جانے پر ناخوش

پاکستان کے نامور اداکار شان شاہد کے بعد اداکارہ ریما خان نے بھی پاکستان میں ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف آواز اٹھالی۔ اداکارہ ریما خان کے مطابق اپنے ملک میں بےشمار ٹیلنٹ ہونے کے باوجود کسی دوسرے ممالک کا مواد اپنی اسکرینز پر چلانا پاکستان کے ان …

Read More »

بیوی پر تشدد کا معاملہ، جونی ڈیپ کی ‘2 سابق دوست’ مدد کو سامنے آگئیں

ہولی وڈ اداکار 56 سالہ جونی ڈیپ کی جانب سے ایک برطانوی اخبار کے خلاف جھوٹا مضمون لکھنے پر دائر کیے گئے مقدمے میں اداکار کی دو سابق خواتین دوستوں نے بطور گواہ پیش ہوکر اداکار کے حق میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ فنٹیسی فلم ’پائریٹس آف دی کیریبیئن‘ میں …

Read More »

اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ منفی

امریکا میں کم از کم ایک ماہ تک پھنس جانے والی اداکارہ میرا 13 مئی کو امریکا سے خصوصی پرواز کے ذریعے درجنوں پاکستانی افراد کے ساتھ وطن پہنچی تھیں اور انہیں بھی تمام مسافروں کی طرح احتیاطی تدابیر کے پیش نظر قرنطینہ کردیا گیا تھا۔ میرا نے اپریل میں …

Read More »

کیا کم کارڈیشین اور کینیا ویسٹ کے درمیان علیحدگی ہورہی ہے؟

امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس وومن کم کارڈیشین ویسٹ اور ان کے شوہر امریکی ریپر کینیا ویسٹ اس وقت لاس اینجلس میں خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کیے ہوئے ہیں۔ تاہم ایسی رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ اس دوران ان دونوں کے درمیان تعلقات اس حد تک کشیدہ ہوگئے …

Read More »

بولی وڈ فلم ’پی کے‘ کے اداکار کا انتقال

بولی وڈ اداکار سائی گندیور 42 سال کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سائی گندیور برین کینسر کا شکار تھے اور طویل عرصے سے امریکا میں اپنا علاج کروا رہے تھے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ وہ گزشتہ سال امریکی …

Read More »

کورونا وائرس: آسکر ایوارڈز کی تقریب ملتوی کیے جانے کا امکان

دنیا بھر میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں سینما گھر بند کرکے فلموں کی شوٹنگ منسوخ کردی گئی اور فلموں کی ریلیز کو روک دیا گیا، وہیں اس کے باعث کانز فلم فیسٹیول سمیت دیگر فلمی تقریبات کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

مہوش حیات کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبولﷺ کا نذرانہ

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورت آواز میں ماہ رمضان المبارک میں نعت رسول مقبولﷺ کا نذرانہ پیش کیا۔ مہوش حیات نے نعت رسول مقبول ﷺ ’کرم میرے آقا‘ اپنی خوبصورت آواز میں پیش کی جس کی ویڈیو انہوں نے انسٹاگرام پر شئیر کی۔ …

Read More »

اذان سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر جاوید اختر کو تنقید کا سامنا

بھارت کے مقبول اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے حال ہی میں مسلمانوں کی اذان سے متعلق ایک متنازع ٹوئٹ کیا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی اسکرپٹ رائٹر نے گزشتہ دنوں لاؤڈ اسپیکر میں اذان دینے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو …

Read More »

کیا ہم کورونا وبا کے باعث اس سال عید مختلف اندازمیں نہیں مناسکتے؟ صنم سعید

کراچی: پاکستان کی خوبرواداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ کیا ہم اس سال کورونا وبا کے باعث عید مختلف اندازمیں نہیں منا سکتے ہیں۔ ڈراموں اورفلموں میں جانداراداکاری کے باعث مشہوراداکارہ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کیا ہمیں اب بھی …

Read More »

امریکا سے وطن واپسی پر میرا کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا

امریکا سے وطن واپس لوٹنے والی ادکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل لے لیا گیا ہے۔ اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے جس کی رپورٹ جمعرات کے روز آئے گی۔  اداکارہ میرا گزشتہ روز امریکا سے لاہور پہنچی تھیں، لاہور پہنچنے پر …

Read More »