Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1326)

جاگو انٹرٹینمنٹ

نازیہ اور زوہیب حسن کے والد چل بسے

پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں کوئین آف پاپ کہلانے والی نازیہ حسن کے والد بصیر حسن جمعے کی شب انتقال کرگئے۔ بصیر حسن کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے گلوکار زوہیب حسن نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ زوہیب حسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر …

Read More »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سابق ملکہ حسن ساتھی سمیت گرفتار

فلپائن کے صوبے سیبو سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ سابق ملکہ حسن ماریہ جائےگانٹے اور ان کے 35 سالہ ساتھی ایویئر فلوسا کیسٹرو کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں سیبو کے شہر مولبال کے ایک ساحل پر …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتی، حریم شاہ

دبئی: پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کہتی ہیں کہ اگر وہ ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتیں۔ ایک ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا کہ وہ بہت صاف گو ہیں، ان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا ہوتا رہتا …

Read More »

شادی کی سالگرہ پرہمایوں سعید کا بیگم کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے …

Read More »

کورونا: شہریوں کی غیر سنجیدگی پر شنیرا اکرم نے بھی سر پکڑ لیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تاحال کوئی ویکسین تو ایجاد نہیں ہوئی لیکن اس وائرس سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے جو  سماجی فاصلہ ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے جب …

Read More »

معروف نعت ’’فاصلوں کو تکلف‘‘ عاصم اظہر کی آواز میں بھی مقبول

کراچی: مشہور نعت شریف ’’ فاصلوں کو تکلف ‘‘ کے بول گلوکار عاصم اظہر کی آواز میں بھی عوام میں قبولیت کا درجہ حاصل کرگئے۔ گلوکاری کی وجہ سے جانے پہچانے والے عاصم اظہر آئے روز ماضی کا کوئی نہ کوئی مشہور گانا گنگناتے نظر آتے ہیں تاہم اس بار انہوں نے رمضان …

Read More »

دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آگئے

لاہور: پاکستان اور بھارت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میوزک اور فلموں کے سپر اسٹار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے …

Read More »

’میرے پاس تم ہو‘ نے جو ریکارڈ 9 ماہ میں بنایا، ’ارطغرل‘ نے 3 ہفتوں میں توڑ دیا

اسلامی فتوحات پر مبنی ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ نے اگرچہ پاکستان میں نشر ہونے سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرلی تھی تاہم اس ڈرامے کی مقبولیت نے اس وقت نئی حدود کو چھوا جب اسے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو میں ترجمہ کرکے نشر …

Read More »

عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ نے دل جیت لیے

کوک اسٹوڈیو نے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں اسما الحسنیٰ کی ویڈیو جاری کردی جس نے ماہ مبارک میں نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ اسے ابتدائی 2 گھنٹے میں 2 لاکھ بار تک دیکھا بھی گیا۔ کوک اسٹوڈیو نے ماضی میں بھی عاطف اسلم سمیت …

Read More »

سینما بند ہونے کے باعث بولی وڈ فلمیں آن لائن ریلیز

کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے مارچ سے بھارت میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملک بھر کے سینما ہالز بھی بند کردیے گئے تھے جس وجہ سے درجنوں فلموں کی ریلیز کو بھی مؤخر کردیا گیا تھا۔ تاہم اب ڈھائی ماہ بعد سینما ہالز کے …

Read More »