Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1331)

جاگو انٹرٹینمنٹ

‘رشی کپور پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ دیکھنا چاہتے تھے’

گزشتہ ہفتے بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور دنیا سے رخصت ہوگئے اور اپنے چاہنے والوں اور فلم انڈسٹری میں ایک خلا چھوڑ گئے ۔ بھارتی اداکار رشی کپور کو پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ دیکھنے کی خواہش تھی جو کہ پوری نہ ہو سکی۔ فلم ‘دی …

Read More »

حمزہ علی عباسی بھی ’’ارطغرل غازی‘‘ کے مداح نکلے

کراچی: حمزہ علی عباسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گٹار پر ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دھن نہایت خوبصورتی سے بجارہے ہیں۔ ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ جسے ’’ارطغرل غازی‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے پاکستان میں دھوم مچائی ہوئی ہے۔ پاکستان …

Read More »

سجل علی شوہراحد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی

ٹورنٹو: دلکش اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی ہیں۔ پاکستانی کی خوبرو اداکارہ سجل علی دیگرفنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ اداکارہ نے احد رضا میرکا …

Read More »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کے شکار فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کے پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت پنجاب حکومت 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی، …

Read More »

’دیریلیش ارطغرل‘ کے بعد وزیر اعظم ایک اور ڈرامے کو نشر کروانے کے خواہاں

وزیر اعظم عمران خان کی خواہش تھی کہ اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کو اردو زبان میں پاکستان میں نشر کیا جائے اور ان کی خواہشات کے مطابق ہی پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے یکم رمضان المبارک سے ڈرامے کی …

Read More »

ہولی وڈ فلم ’چائلڈز پلے 2‘ کے ہدایتکار نے خودکشی کرلی

نامور ہولی وڈ اسکرین رائٹر اور ہدایت کار جان لافیہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق ہولی وڈ کی کامیاب ہارر فلم ’چائلڈز پلے‘ اور ’چائلڈز پلے 2‘ کے مشترکہ لکھاری نے امریکا میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی۔ جان لافیہ کے ساتھی ڈان منچینی کا …

Read More »

کورونا وائرس کے باعث لاہور میں پھنسا اطالوی آرکیٹکٹ

یورپی ملک اٹلی سیاحت کے حوالے سے دنیا بھر میں منفرد اہمیت رکھتا ہے، تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دیگر ممالک متاثر ہوئے ہیں، وہیں سیاحوں میں مقبول یہ ملک بھی متاثر ہوا ہے۔ اٹلی کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو دسمبر 2019 …

Read More »

امریکی گلوکارہ کے انتقال کی خبر معمہ بن گئی

امریکی گلوکارہ کیڈی گروز کا 30 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، ان کی موت کی خبر ان کے بھائی کوڈی گروز نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کیڈی گروز نے اپنے کیریئر میں ’دس لٹل گرل‘ اور ’آئل اینڈ واٹر‘ جیسے کامیاب …

Read More »

انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ماڈل

صدف کنول کا شمار پاکستان کی کامیاب ماڈلز میں کیا جاتا ہے جو ہر فیشن ڈیزائنر کی پہلی پسند ہوتی ہیں اور اب انہوں نے انسٹاگرام پر بھی باقی ساری ماڈلز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہ پہلی پاکستانی ماڈل بن چکی ہیں جنہیں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 10 لاکھ مداح فالو …

Read More »

نادیہ حسین خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر روپڑیں

کراچی: ماڈل و اداکارہ  نادیہ حسین کورونا وبا کے باعث خالی خانہ کعبہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور روپڑیں۔ نادیہ حسین حال ہی میں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں ٹرانسمشین کے میزبان احسن خان نے ان سے ان …

Read More »