Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1358)

جاگو انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور میں کورونا وائرس کی تصدیق

لکھنؤ: بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ’بے بی ڈول‘، ’بیٹ پہ بوٹی‘ اور’امبرسریا‘ جیسے سپر ہٹ گانے گانے والی بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصدیق کی ہے کہ ان کا لکھنو میں کوویڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ گلوکارہ نے …

Read More »

’’دانش‘‘ کے کردار کیلئے پیسے مانگے تھے اسلیے مجھے کردار نہیں دیاگیا، فیروز خان

کراچی: سابق اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ ڈراماسیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں انہوں نے دانش کاکردار اداکرنے کے لیے پیسے مانگے تھے جس کی وجہ سے انہیں یہ کردار نہیں دیا گیا۔ اداکار ہمایوں سعید اور مصنف خلیل الرحمان قمر کے کیریئر کے سب سے کامیاب ڈرامے …

Read More »

فلم’ بلڈ شوٹ‘ کورونا کی وجہ سے نقصان کا شکار

کورونا وائرس سے فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز بری طرح متاثر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کے ہیرو ون ڈیزل کی فلم’ بلڈ شوٹ‘کورونا کی وجہ سے اچھا بزنس نہیں کرسکی۔ یاد رہے کہ امریکا سمیت متعدد ممالک میں سینما بند ہیں اور یہ ہی وجہ فلم …

Read More »

ہم سب اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں،ماہرہ کاپیغام

کورونا وائرس سے متعلق اداکارہ ماہرہ خان نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے وقت میں جب بے چینی اور تشویش بڑھ رہی ہے، کچھ لوگ دیگر افراد …

Read More »

سجل علی نے اپنی مہندی کی تصاویر جاری کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور جو ڑی  سجل علی اور اداکار احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جن کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار سجل علی نے تصاویر اور ویڈیو شئیرینگ ایپ انسٹاگرام اکاوئنٹؐ پر اپنی …

Read More »

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

کراچی:شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے چاہنے والے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، …

Read More »

کورونا وائرس؛ مایا علی کی حکومت سے خصوصی درخواست

لایور: کورونا وائرس کے پیش نظراداکارہ مایا علی نے حکومت سے یومیہ اجرت کمانے والوں کے لیے خصوصی انتظام کی درخواست کی ہے۔ پاکستان کی خوربرواداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی ماسک پہنے تصویرشیئرکراتے ہوئے بتایا کہ وہ 5 روز قبل امریکا سے واپس لوٹیں جہاں وہ شوکت خانم …

Read More »

کورونا وائرس: گلوکاروں کی مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر لائیو پرفارمنس

کورونا وائرس کا خوف پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور اس وبا کا بہت زیادہ اثر دنیا بھر کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر بھی پڑا۔ جہاں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور تمام ممالک کی حکومتیں لوگوں کو یہ ہدایات کررہی ہیں کہ وہ اس خطرناک وقت میں ایک …

Read More »

ولی وڈ اداکارہ ریچا چڈا کی شادی کورونا وائرس کے باعث ملتوی

بولی وڈ کی نامور اداکارہ ریچا چڈا اور اداکار علی فضل نے رواں سال فروری میں اعلان کیا تھا کہ یہ دونوں اپریل کے آخری ہفتے میں شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا اعلان کردیں گے تاہم اب دنیا بھر میں پہلی کورونا وائرس کی وبا کے باعث …

Read More »

جینیفر لوپیز 50 سال کی عمر میں اتنی فٹ اور کامیاب کیسے ہیں؟

امریکی گلوکارہ، موسیقار، ڈانسر، فیشن ڈزائنر اور لکھاری جینیفر لوپیز جنہیں پیار سے ’جے لو‘ بھی کہا جاتا ہے، وہ ادھیڑ عمر میں بھی کم عمر اور خوبرو لڑکیوں کی طرح نظر آتی ہیں۔ لیکن آخر وہ 50 سال کی ہونے کے باوجود اتنی کامیاب کیسے ہیں؟ اس حوالے سے …

Read More »