Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1359)

جاگو انٹرٹینمنٹ

امریکی مالز میں پاکستانی موجود، گورے ڈرپوک نکلے، حرا مانی

پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اور حرا مانی اس وقت امریکا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی مقبولیت کے بعد مداحوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ ویسے جہاں اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف بڑھ رہا ہے، وہیں لوگوں …

Read More »

کورونا وائرس: تنہا شو کرنے کے بجائے ندا یاسر کا مہمانوں کے ساتھ پروگرام

اس وقت جب کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ماہرین صحت عام افراد کو رضاکارانہ طور پر خود کو تنہائی اختیار کرنے کی ہدایات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وہیں پاکستانی حکومتی عہدیدار اور ماہرین صحت بھی عوام کو زیادہ سے زیادہ گھروں …

Read More »

کورونا پیار ہے اور ڈیڈلی کورونا کے نام سے بھارتی فلمیں بنیں گی؟

دنیا کے تقریباً 160 سے زائد ممالک کے 2 لاکھ افراد کو متاثر کرنے اور تقریباً 8 ہزار انسانی جانیں ضائع کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک طرف جہاں فلموں کی نمائش ملتوی کی جا رہی ہے، وہیں بھارتی فلم سازوں نے اس بیماری پر فلمیں بنانے کی …

Read More »

صبا قمر کا زندگی کے ایک متاثر کن واقعے سے متعلق بیان

کراچی: ڈرامہ و فلمی اداکارہ صبا قمر نے اپنی زندگی کے ایک یادگار واقعے سے پردہ اُٹھا دیا۔ صبا قمر سے ٹویٹر پر اُن کے مداح نے سوال پوچھا کہ آپ نے اپنے فنی کیریئر میں لا تعداد ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے۔ کیا آپ کو اس عرصے کے …

Read More »

کورونا وبا؛ اللہ پر توکل لیکن احتیاط بھی ضروری ہے، شہزاد رائے کا پیغام

کراچی: شہزاد رائے نے ملک میں جاری جان لیوا کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر  اختیار کرنے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔ دنیا بھر کے 150 سے زائد ممالک اس وائرس کی لپیٹ میں ہیں …

Read More »

زارا نور عباس ’عہدِ وفا‘ کی کامیابی پر ڈرامہ ٹیم اور مداحوں کی شکر گزار

کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی ’زارا نور عباس‘ نے ڈرامے کے اختتام پر اپنی ٹیم کے لیے خصوصی پیغام دیا ہے۔ زارا نور عباس نے انسٹا گرام پر آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائے جانے والے ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ کی دوران شوٹنگ …

Read More »

کیا ہالی وڈ اداکار ادریس البا کو کورونا وائرس کینیڈین خاتونِ اول صوفی ٹروڈو سے لگا؟

ہالی وڈ کے معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے خیال ظاہر کیا ہے انہیں کورونا وائرس  کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو سے لگا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے …

Read More »

کورونا وائرس کے باعث فیشن کا مقبول ترین میلا ’میٹ گالا 2020‘ بھی ملتوی

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں جہاں متعدد عالمی کانفرنسز  اور  ایونٹس منسوخ ہوئے ہیں تو وہیں کورونا وائرس سے فیشن کا مقبول ترین میلا ’میٹ گالا 2020‘ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ سریز * میرے پاس تم ہو * کی مرکزی کاسٹ کے ہمراہ امریکہ بھر میں سن گلو اور اے زی انٹرٹنٹمنٹ کی جانب سے کامیاب شوز،کمیونٹی کی بھرپور شرکت

پاکستانی ڈرامہ سریز * میرے پاس تم ہو * کی مرکزی کاسٹ کے ہمراہ امریکہ بھر میں سن گلو اور اے ازی انٹرٹنٹمنٹ کی جانب سے کامیاب شوز،کمیونٹی کی بھرپور شرکت ‎ٹیکساس (رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ‎پاکستان سے نشر ہونے والی سپر ہٹ ٹی وی ڈرامہ سریز …

Read More »

کورونا وائرس: ٹام ہینکس اور اہلیہ ہسپتال سے ڈسچارج، گھر میں قرنطینہ کا فیصلہ

ہولی وڈ کے نامور اداکار آسکر ایوارڈ یافتہ ٹام ہینکس نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد سے دونوں آسٹریلیا کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تاہم اب ان دونوں کو کورونا …

Read More »