Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1361)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’اللہ نہ کرے ہمارے ڈرامے دوبارہ سنیما گھروں میں لگیں‘

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ میں یہ نہیں چاہوں گا کہ ہمارے ڈرامے سنیما گھروں میں لگیں۔ فلم ’نامعلوم افراد‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں یوٹیوب کے ایک ویب شو پر انٹرویو دیا …

Read More »

مہوش حیات ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے شو کی مہمان

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے ایک شو میں بطور مہمان جلوہ گر ہوں گی جو کہ ہالی وڈ کی کامیاب ترین اداکارہ اینجلینا جولی کی پروڈکشن کا شو ہے جس کا نام ’بی بی سی مائے ورلڈ‘ ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ مہوش …

Read More »

اداکاراور اداکارہ دونوں کو ایک جیسا معاوضہ ملنا چاہیئے، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں اداکاراوراداکارہ دونوں کوایک جیسا معاوضہ ملنا چاہیئے۔ مہوش حیات نے بی بی سی ورلڈ کو دئیے جانے والے انٹرویو کی کچھ جھلکیاں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جن میں وہ فلم انڈسٹری، فلموں میں اداکیے جانے والے کردار …

Read More »

مایا علی بھائی کی شادی پر رو پڑیں، ویڈیو وائرل

کراچی: ادکارہ مایا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے بھائی کی شادی میں مرحوم والد کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں۔ چند روز قبل اداکارہ مایا علی کے بھائی عفان قریشی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں، مایا علی نے اپنے …

Read More »

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر حقیقی زندگی کے ہم سفر بن گئے

ٹی وی کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر ڈرامہ ‘یقین کے سفر’ سے اب اصلی زندگی میں بھی ہم سفر بن گئے۔ دونوں کے نکاح کی تقریب ابوظہبی کے ضیا نورائی جزیرے میں ہوئی، جو ڈیسٹی نیشن ویڈنگ کے حوالے سے مشہور ہے۔ نکاح کی تقریب …

Read More »

سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر سلیم شہزاد عہدے سے فارغ

لاہور: سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر سلیم  شہزاد چیمہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ سروسز اسپتال کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ کی جگہ …

Read More »

کورونا سے بچاؤ کے حکومتی اقدامات کی گواہی عالمی ادارہ صحت بھی دے رہا ہے: فردوس عاشق

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہمارے بروقت اقدامات کی گواہی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی دے رہا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے …

Read More »

کورونا وائرس کے باعث ’فیشن پاکستان ویک‘ مؤخر

فیشن پاکستان کونسل (ایف پی سی) کی جانب سے ہر سال منعقد ہونے والے پاکستان فیشن ویک (پی ایف ڈبلیو) کو ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر مؤخر کردیا گیا۔ پاکستان فیشن ویک کا آغاز آئندہ ماہ 9 اپریل سے ہونا تھا جو کراچی کے نجی …

Read More »

شنیرا اکرم پاکستانیوں کی ‘بھابھی’ بن کر بےحد خوش

شنیرا اکرم کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں، وہ معروف کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہی نہیں بلکہ ایک باہمت خاتون بھی مانی جاتی ہیں جو ہمیشہ ہی پاکستان کی حمایت میں آگے آگے رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستانیوں کی بھابھی بھی ہیں، جو اکٹر و بیشتر …

Read More »

میرا جسم میری مرضی – معروف اداکارہ نے گانا ریلیز کر دیا

گلوکارہ فی فی نے عورت آزادی مارچ کے حوالے سے ایک گانا ریلیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیالت کے مطابق گلوکارہ فی فی نے میرا جسم میری مرضی گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا ہے۔ حل ہی میں ہونے والا عورت مارچ کے حوالے سے گلوکارہ فی فی نے کہا …

Read More »