Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر سلیم شہزاد عہدے سے فارغ

سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر سلیم شہزاد عہدے سے فارغ

لاہور: سروسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر سلیم  شہزاد چیمہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

سروسز اسپتال کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ کی جگہ ڈاکٹر افتخار احمد کو سروسز اسپتال کا نیا ایم ایس تعینات کر دیا گیا ہے۔

تاحال ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ کے عہدے سے فارغ ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔

Check Also

امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے، پینٹاگون

امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *