Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1362)

جاگو انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کی کورونا وائرس سے متعلق وائرل ہونے والی مزاحیہ ویڈیوز

کراچی:  دنیا بھر میں جہاں لوگ کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہیں وہیں فنکاروں کی کورونا پر مزاحیہ ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔ جان لیوا کورونا وائرس نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے اور لوگ اسی پریشانی میں مبتلا ہیں کہ کہیں …

Read More »

مہوش حیات ہولی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے شو میں جلوہ گر ہوں گی

پاکستان کی نامور اداکارہ اور تمغہ امیتاز اپنے نام کرانے والی مہوش حیات بہت جلد بی بی سی کے ایک شو میں جلوہ گر ہونے جارہی ہیں جس کی پروڈکشن کوئی اور نہیں بلکہ ہولی وڈ کی کامیاب اداکارہ اینجلینا جولی کررہی ہیں۔ مہوش حیات نے اس خبر کا اعلان …

Read More »

میرا کی فلم ‘باجی’ ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کی فلم ‘باجی’ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں شائقین کا مثبت ردعمل موصول ہوا اور اب یہ فلم ایک اور اعزاز اپنے نام کرانے میں کامیاب ہوگئی۔ فلم ‘باجی’ رواں سال منعقد ہونے والے برطانوی ایشین فلم فیسٹیول میں 28، 29 اور یکم اپریل …

Read More »

‘عہد وفا’ کی آخری قسط سنیما میں نہ دکھانے کا فیصلہ

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے مقبول ڈرامے ‘عہد وفا’ کی آخری قسط آج 14 مارچ کو پاکستان بھر میں سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش ہونے جارہی تھی تاہم اب پروڈیوسرز نے اسے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ دنیا بھر میں بڑھتے کورونا وائرس کے خوف کے باعث …

Read More »

فنکاروں کا پی ایس ایل کے میچزبغیرشائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم

کراچی: شوبز فنکاروں نے سندھ حکومت کے کراچی میں شیڈول پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس خوف کی علامت بن گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے …

Read More »

میرا کی فلم’’باجی‘‘ کے نام ایک اور اعزاز

کراچی: اداکارہ میرا کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’’باجی‘‘ برطانوی ایشین فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔ اداکارہ میرا، عثمان خالد بٹ اور آمنہ الیاس کی فلم ’’باجی‘‘ رواں سال لندن میں برطانوی ایشین فلم فیسٹیول 2020 میں دکھائی جائے گی۔ یہ فیسٹیول 25 مارچ سے5 اپریل تک منعقد …

Read More »

شمعون عباسی نے کورونا وائرس کے خوف کو بلاجواز قرار دے دیا

بنکاک: اداکار شمعون عباسی نے کورونا وائرس کے سبب پھیلنے والی افراتفری کو بلا جواز قرار دے دیا۔ محب مرزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ عشرت : میڈ ان چائنا ‘ کی شوٹنگ کے لیے اداکار شمعون عباسی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ایئر پورٹ …

Read More »

’جیمز بانڈ‘ کے بعد مزید ہولی وڈ فلمز کی ریلیز کورونا کے باعث مؤخر

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں بڑے اجتماعات کو عارضی طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہیں ہولی وڈ کی بڑی پروڈکشن کمپنیوں نے بھی اپنی فلموں کی ریلیز مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا۔ رواں ماہ کے آغاز میں یونیورسل اسٹوڈیوز نے اعلان …

Read More »

’کورونا وائرس کا خوف‘ ڈزنی لینڈ کے دنیا بھر میں پارک بند

ایڈونچرس تھیم پارک کی مالک دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا درجہ رکھنے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ’ڈزنی‘ نے دنیا بھر میں اپنے تمام پارکس کو ’کورونا وائرس‘ کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر بند کرنا شروع کردیا۔ ’ڈزنی‘ امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ہے …

Read More »

قومی محاذ بنائے بغیر کورونا پر قابو پانا ممکن نہیں: احسن خان

پاکستان کے مقبول اداکار و میزبان احسن خان  کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے قومی محاذ بنانے پر زور دیا ہے۔ احسن خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین اور ہلاکتوں کے حوالے سے معلومات شیئر کیں اور لکھا …

Read More »