Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1357)

جاگو انٹرٹینمنٹ

قرنطینہ میں جانے کے بعد فنکاروں کی دلچسپ سرگرمیاں

کراچی: دنیا بھر میں خوف اور دہشت کی علامت بننے والے جان لیواکورونا وائرس سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے فنکاروں نے احتیاطاً خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ہے اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو بھی احتیاطی تدابیر کے طور پر گھروں میں بند رہنے کی تاکید کرتے …

Read More »

کورونا وائرس نے ہالی ووڈ کی رونقیں اجاڑ دیں، اربوں ڈالرز ڈوبنے کا خطرہ

دنیا بھر میں کوروناوائرس نے کسی عفریت کی طرح پنجے پھیلالیے ہیں لوگ کورونا کی دہشت سے اپنے گھروں میں سہمے بیٹھے ہیں ہر چہرے سے خوف جھلک رہا ہے، گلیاں سڑکیں سنسان پڑی ہیں۔ اس جان لیو ااور مہلک وائرس نے اب تک 13 ہزار سے زائد زندگیاں نگل …

Read More »

امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلا

لاس انجلس:  امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ …

Read More »

احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبزفنکار

 کراچی: شوبزفنکاروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں بلکہ ایک سنگین وائرس ہے جس کے باعث احتیاط کرنی چاہیئے۔ پاکستان کے مایہ نازشوبزفنکاروں نے مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ایک وڈیو بنائی جس میں ماہرہ خان، عدنان صدیقی، میشا شفیع، عائشہ خان، شرمین عبید …

Read More »

کورونا وائرس؛ فنکاروں کی حکومت سے غریب طبقے کا خیال رکھنے کی درخواست

کراچی: پوری دنیا میں دہشت پھیلانے والے کورونا وائرس نے پاکستان میں بھی پنجے گاڑ لیے ہیں اور اب تک ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 600 کے قریب ہوگئی ہے۔ صورتحال اتنی تشویشناک اور گمبھیر ہوچکی ہے کہ فنکار بھی میدان میں آگئے ہیں اور ذمہ …

Read More »

ہولی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر

ہولی وڈ کے نامور اداکار ادریس البا میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اب ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہیں۔ ادریس البا کی اہلیہ سبرینا ڈاؤری البا نے اپنے شوہر میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں تنہا چھوڑنے …

Read More »

کورونا وائرس سے متاثر بھارتی گلوکارہ کے خلاف ایف آئی آر درج

بھارت کی نامور گلوکارہ کنیکا کپور میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اداکارہ پر سفری تاریخ خفیہ رکھنے کا الزام بھی لگادیا گیا تھا اور اب ان کے خلاف پولیس میں مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ …

Read More »

کورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا

اگرچہ اس وقت عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور تمام ممالک کی حکومتیں اور اہم شخصیات لوگوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی فراہم کر رہی ہیں اور اب تک تقریباً دنیا کے نصف سے زیادہ لوگ یہ جان چکے ہیں کہ مذکورہ وائرس کیا ہے۔ تاہم اب …

Read More »

کورونا کے باعث لاک ڈاؤن، وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل

جہاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خوف سے لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں وہیں سندھ حکومت نے بھی صوبے میں 15 روز کا لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ ایسے میں ہر کوئی گھروں میں مصروف رہنے کا کوئی نہ کوئی ذریعہ ڈھونڈ رہا ہے، جہاں سوشل میڈیا پر …

Read More »

لاک ڈاؤن پر فیصل قریشی نے لوگوں کو کشمیریوں کی حالت زار کا احساس دلا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار فیصل قریشی نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے بعد لوگوں کو کشمیریوں کی حالت زار کا احساس دلا دیا۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس پر …

Read More »