Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1356)

جاگو انٹرٹینمنٹ

“تم مسیحا ہو اس قوم کے” جواد احمد کا کورونا کیخلاف برسرپیکار طبی عملے کو خراجِ تحسین

پاکستانی گلوکار جواد احمد نےکورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو گیت کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چین سے دنیا کے متعدد ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک

دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جب کہ ان کی عمر 86 برس تھی اور یہ کووڈ-19 سے مرنے والے پہلے عالمی شہرت یافتہ اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ دوسری جانب عالمی شہرت …

Read More »

پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے

    پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے ‎ڈیلس ؛ ( رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ) پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  ڈیلس کے معروفشاعر اور جاگو ٹائمز میں ہائیکو کے ذریعہ …

Read More »

لاک ڈاؤن کے باوجود شوبز اسٹارز نے یومِ پاکستان کس طرح منایا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باوجود بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹارز نے یومِ پاکستان کے دن حب الوطنی کا ثبوت دیا۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے 23 مارچ، یومِ پاکستان کو ملک بھر میں …

Read More »

ثنا سفیناز کی سی ای او نے کورونا ہونے کی خبروں کی تردید کردی

کپڑوں کے مقبول پاکستانی برانڈ ’ثنا سفیناز‘ کی سی ای او ثنا ہاشوانی کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جس کے بعد ڈیزائنر نے ان تمام افواہوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی …

Read More »

چین میں کورونا کی وجہ سے بند سنیما کھلنے لگے

دسمبر 2019 میں کورونا وائرس کے سامنے آنے کے بعد چین نے جنوری 2020 میں ملک بھر کے سنیما بند کرنا شروع کیے تھے اور فروری 2020 کے وسط تک تقریبا 70 ہزار سنیما ہالز کو بند کردیا گیا تھا۔ کورونا وائرس کا آغاز چین سے ہی ہوا تھا اور …

Read More »

کورونا وائرس: پاکستان میں دلہن ماسک کی مانگ بڑھ گئی

پاکستان میں فروری 2020 کے اختتام میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد جہاں ملک بھر میں میڈیکل اور عام فیس ماسک کی قلت ہوگئی، وہیں سینیٹائیزرز اور دیگر طبی چیزوں اور ادویات کی بھی قلت پیدا ہونے لگی۔ ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے …

Read More »

امریکی گلوکارہ میڈونا کی کورونا سے متلعق ویڈیو پر تنازع

معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا یوں تو ہمیشہ ہی اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں تاہم کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے حالیہ دور میں انہیں ایک متنازع ویڈیو بنانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 61 سالہ گلوکارہ نے اگرچہ کورونا وائرس …

Read More »

شوبز ستاروں کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث 15 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، جس کے بعد شوبز ستارے حکومت کی اس ہدایت پر عملدرآمد کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے بھی پیغامات جاری کررہے ہیں۔ جہاں شہزاد روئے نے اس اعلان سے قبل ہی لاک …

Read More »

ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کورونا ٹیسٹ رپورٹس کے بعد دوبارہ قرنطینہ میں چلے گئے

اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس آنے کے بعد ایک بار پھر خود کو قرنطینہ کرکے 14 دن سب سے الگ تھلگ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے چند روز قبل امریکا سے وطن واپسی پر کورونا وائرس کے خطرے …

Read More »