Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1354)

جاگو انٹرٹینمنٹ

صوفی بینڈ ’’نفس‘‘ نے کورونا وائرس کی آگاہی پر گانا جاری کردیا

کراچی: پاکستانی صوفی بینڈ ’نفس‘ نے کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے’ احتیاطِ کورونا‘ کے نام سے نیا گانا جاری کردیا۔ کورونا وائرس نامی وبا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اب تک اس وائرس کی وجہ سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں …

Read More »

کورونا فنڈ میں 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کے باوجود کِم کارڈاشین پر تنیقد کیوں؟

معروف امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس ویمن کم کارڈاشین نے کورونا ریلیف فنڈ میں 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کم کارڈاشین نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ انہیں خوشی ہے کہ اِسکمز (کم …

Read More »

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے

پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم میں رواں ماہ کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی تاہم اب ان کے دوبارہ کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ذرائع نے اتوار (29 مارچ) کو بتایا کہ ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم کا 26 …

Read More »

لاک ڈاؤن کے دوران شوبز اسٹارز کی سرگرمیاں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باعث تمام تر لوگوں کو گھروں میں ہی رہنے کا کہا گیا ہے جس کے بعد گھروں میں رہ کر اب لوگوں نے بھی دلچسپ سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔ کورونا لاک ڈاؤن میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی …

Read More »

عمران خان اگر آپ کو ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں، عاطف اسلم

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کردی جس میں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اس ویڈیو میں کہا کہ ’میں صرف وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنا چاہتا ہوں، …

Read More »

’غریبوں کی مدد کرتے ہوئے ان کی عزت نفس سے مت کھیلیں‘

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم جنگ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل وقت میں لوگوں کی مدد ضرور کریں تاہم ایسا کرتے ہوئے وہ ان کی عزت نفس سے نہ کھیلیں۔ صنم جنگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 10 سال …

Read More »

جاپانی کامیڈین کین شمورا کورونا وائرس کے باعث ہلاک

جاپان سے تعلق رکھنے والے نامور کامیڈین کین شمورا میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم اب ان کا انتقال ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وہ جاپان سے تعلق رکھنے والی پہلی مشہور …

Read More »

کورونا وائرس: ڈیزائنر عاصم جوفا نے میڈیکل ورکرز کیلیے حفاظتی لباس تیار کر لیا

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر انسان اپنی اپنی استطاعت کے مطابق حصہ لے رہا ہے۔ متعدد معروف شخصیات کی جانب سے جہاں مستحق افراد کی مدد کرنے کے لیے مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے تو وہیں …

Read More »

اداکار عثمان خالد بٹ کو زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

اداکار عثمان خالد بٹ کو معروف امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ عثمان خالد بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زبیدہ طارق کے ٹوٹکوں کے حوالے سے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس پر صارفین کی جانب سے ان پر تنقید …

Read More »

میگھن مارکل کس فلم کے ساتھ ہولی وڈ میں واپسی کررہی ہیں؟

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے رواں سال 9 جنوری کو شاہی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا جس کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھی کہ میگھن ڈزنی کی ایک فلم کے ساتھ شوبز میں واپسی کریں گی اور اب اس فلم کا نام …

Read More »