Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1355)

جاگو انٹرٹینمنٹ

2018 کی نیٹ فلکس سیریز میں بھی کورونا وائرس کی پیش گوئی

دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے نوول کورونا وائرس سے متعلق ایک دہائی قبل ریلیز ہونے والی ایک فلم میں پیش گوئی کی گئی تھی جس کے بعد ایسی ہی ایک بیماری کی پیش گوئی کرنے والی کتاب بھی سامنے آئی، بعدازاں ڈزنی فلم ’ٹینگلڈ‘ …

Read More »

کورونا وائرس: شمعون عباسی اور صنم سعید تھائی لینڈ میں کیا کررہے ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی وبا کے باعث کئی ممالک میں فلائٹ آپریشنز بھی معطل کردیے گئے جس کی وجہ سے پاکستان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’عشرت میڈ ان چائنا‘ کی کاسٹ بھی تھائی لینڈ میں پھنس گئی۔ فلم ’عشرت میڈ ان چائنا‘ کی …

Read More »

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر پر بھی رہا کرو، نعمان اعجاز کا عوام کو پیغام

کراچی: اداکار نعمان اعجاز نے کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے بجائے گھروں سے بلا ضرورت باہر گھومنے والوں کو شاعرانہ انداز میں جواب دیا ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نے انسٹام گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر حکومت کی جانب …

Read More »

‘میرا جی’ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر کیا کررہی ہیں؟

امریکا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے وہاں لوگوں نے آمد و رفت محدود کردی ہے تاہم پاکستانی فلم اسٹار میرا کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ وائٹ ہاؤس کے سامنے جاگنگ کررہی …

Read More »

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، ڈونکی کنگ کے منگو کا پیغام

جیو نیوز کی سپر ہٹ اینی میٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ کے مقبول ترین کردار ’منگو‘ نے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اپنے انداز میں پیغام دیا ہے۔ ’منگو’ نے اپنے ویڈیو پیغام میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیراپنانے کو کہا۔ اپنے پیغام …

Read More »

موقع ملا ہے تو گھروں پر رہ کر عبادت کریں اور اللہ سے معافی مانگیں، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس جیسی پھیلتی وبا سے حفاظت کے سبب موقع ملا ہے تو لوگ گھروں پر رہ کر نہ صرف عبادت بلکہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔ نیلم منیر نے ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ اگر تم پہچانتے ہو اور اگر تمھارے …

Read More »

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کی کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر واپسی

لاس اینجلس: آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا کو شکست دے دی۔ اداکار ٹام ہینکس نے تقریباً دو ہفتے قبل انسٹاگرام پر ان میں اوران کی اہلیہ ریٹا ولسن میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ ٹام ہینکس نے …

Read More »

کورونا وائرس: امریکی اداکار مارک بلم ہلاک

کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے اور اب امریکی تھیٹر کے اداکار مارک بلم 69 سال کی عمر میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اداکار کی بیوہ جینٹ زیرش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر کورونا وائرس جیسے مسائل …

Read More »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے باعث عوام ٹیلی ویژن کی جانب مرکوز، ریٹنگ میں اضافہ

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں جزوی لاک ڈاؤن ہونے اور لوگوں کے گھروں تک محدود رہنے کی وجہ سے لوگوں میں دوبارہ ٹی وی دیکھنے کی عادت بڑھ رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ متعدد چینلز کی ریٹنگز میں اضافہ ہوا ہے۔ جن ممالک میں کورونا …

Read More »

’سمجھتا تھا جہالت صرف پاکستان میں ہے لیکن انگریز بھی جاہل ہوتے ہیں‘

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں لگے لاک ڈاؤن پر لوگوں کے ردعمل پر تشویش کا اظہار کیا۔ اپنی ویڈیو میں نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ …

Read More »