Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ہم سب اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں،ماہرہ کاپیغام

ہم سب اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں،ماہرہ کاپیغام

کورونا وائرس سے متعلق اداکارہ ماہرہ خان نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب اس مشکل وقت میں ساتھ ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے وقت میں جب بے چینی اور تشویش بڑھ رہی ہے، کچھ لوگ دیگر افراد سے زیادہ پریشان ہیں، ان حالات میں لوگ اپنا اور دوسروں کا بھی خیال رکھیں۔

اداکارہ نے لوگوں سے سوشل آئیسولیشن کی اپیل کی ہے اور کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاو سے خود کواور دوسروں کوبچائیں، ہاتھوں کودھوئیں۔

Mahira Khan

@TheMahiraKhan

Reminder- please practise social isolation as much as possible. This is important. You can save the virus from spreading and save lives.
And wash your hands 🙏🏼
Hoping and praying for the world to get better, inshAllah.

466 people are talking about this

اداکارہ نے موجودہ صورتحال سے متعلق اچھی امید ظاہر کی اور دعا بھی کی۔

Check Also

لڑکی کو محبت نہیں سیکیورٹی اور لگژری چاہیے ہوتی ہے: آغا علی

پاکستانی معروف اداکار، میزبان، ماڈل و گلوکار آغاز نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *