Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1409)

جاگو انٹرٹینمنٹ

‘ونڈر وومن 1984’ کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹریلر

ہولی وڈ کی لیڈی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’ونڈر وومن 1984‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ 2017 میں سامنے آئی کامیاب فلم ‘ونڈر وومن’ کا سیکوئل ہے۔ مزید پڑھیں: گال گدوت کی دوبارہ ’ونڈر وومین‘ بننے کی اہم شرط اسرائیلی اداکارہ گال گدوت اس فلم میں بھی پہلی …

Read More »

2019 کی انٹرٹینمنٹ کی دل موہ لینے والی تصاویر

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ ایک اچھی تصویر ایک ہزار الفاظ کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور بہترین ہوتی ہے اور یہاں پیش کی جانے والی 2019 کی تصاویر اس محاورے پر پورا اترتی ہیں۔ یہاں پیش کی جانے والی تصاویر اگرچہ صارفین کو صرف ایک کلک پر …

Read More »

میں ہی تمہارے جیسے ’چوزے‘ کے لیے کافی ہوں، ارمینہ خان

اداکارہ و ماڈل ارمینہ خان کا شمار انڈسٹری کی ان باہمت شخصیات میں ہوتا ہے جو خواتین و بچوں کی حفاظت کے لیے سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دیتی ہیں۔ ارمینہ خان جہاں سوشل میڈیا پر خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر بات کرتی دکھائی دیتی ہیں، …

Read More »

پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ علی ظفر نے انہیں ایک بار نہیں بلکہ متعدد بار ’جنسی طور پر ہراساں‘ کیا۔ میشا شفیع ایڈیشنل سیشن جج …

Read More »

برائیڈل فیشن شو ستاروں کی جھلملاہٹ میں جاری

لاہور:  لاہور میں جاری 3 روزہ فیشن شو ’برائیڈل کیٹیورویک‘ میں ستاروں کی معروف ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک۔ رنگوں، موسیقی، خوبصورتی اور رونق سے سجے 3 روزہ عروسی ملبوسات کا فیشن شو ’’برائیڈل کیٹیور ویک‘‘ تمام تر رعنائیوں کے ساتھ لاہور میں جاری ہے۔ فیشن …

Read More »

بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر وکی پیڈیا کو غلط ثابت کردیا

لاہور:  اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کردیا۔ ویسے تو خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر عمدہ اداکاری سے راج کرنے والی فلمسٹار بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر سوشل ویب سائٹ …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ دولت کمانے والی گلوکارہ

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال 28 ارب 63 کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ قرار پائی ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے سال 2019 میں سب سے زیادہ کمانے والے گلوکاروں اور موسیقاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ کو رواں سال سب سے …

Read More »

انڈسٹری کو چھوڑنا پڑا تو چھوڑ دوں گی: اداکارہ نیلم منیر

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ میری نظر کمزور ہے اور  اگر کوئی دور سے گزر  بھی جائے تو مجھے پتا نہیں چلتا کہ کون گزرا ہے۔ شوبز  انڈسٹری کی نامور اداکارہ نے حال ہی میں ایک ویب شو ’ریوائنڈ ود ثمینہ …

Read More »

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت

ہولی وڈ کے نامور اداکار جسٹن ٹمبرلیک کے متعلق کئی روز سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ وہ اداکارہ علیشا وینرائٹ کے ساتھ تعلقات استوار کررہے ہیں۔ ان دونوں کو ایک ایونٹ کے دوران ہاتھ پکڑے بھی دیکھا گیا جس کے بعد ان کے افیئر کی افواہوں میں مزید …

Read More »

‘میرے شوہر کو 35 روز کے لیے اغوا کرلیا گیا تھا’

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے شوہر اداکار حسن احمد کو کئی سال قبل اغوا کرلیا گیا تھا اور وہ وقت ان کی زندگی کا سب سے مشکل وقت تھا۔ سنیتا مارشل حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے شو …

Read More »