Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1429)

جاگو انٹرٹینمنٹ

گلوکار عاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتے سے حملہ

پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے  اب بعد اب گلوکار عاصم اظہر پر بھی کنسرٹ کے دوران مداح نے جوتا اچھال دیا۔ معروف گلوکار عاصم اظہر کو کم عمر میں خوب شہرت حاصل کرنے والے گلوکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک ٹور کے دوران …

Read More »

کانگریس کی ریلی میں ’پریانکا چوپڑا زندہ باد‘

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کانگریس کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں ایک سیاسی رہنما کی زبان ہی پھسل گئی اور انہوں نے فرط جذبات میں پریانکا گاندھی کو پریانکا چوپڑا بنا ڈالا۔ کانگریس پارٹی کے سابق ایم ایل اے سریندر کمار نے ریلی میں غلطی سے پریانکا …

Read More »

مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر حقوق نسواں، ناانصافی اور معاشرتی ناہمواریوں پر کھل کر آواز اُٹھاتی رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ جہاں فن اداکاری میں ان کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا وہیں صنفی امتیاز پر آواز اُٹھانے اور سماجی کاموں …

Read More »

محسن عباس کا نئے گانے ’روح‘ کی لانچنگ کا اعلان

لاہور: گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے اپنے نئے گانے ‘ روح ‘ کی لانچنگ کا اعلان کردیا۔ محسن عباس نے نئے گانے کا آفیشل پرومو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیا ہے جس کا عنوان ’روح‘ ہے۔ اس گانے کے میوزک ڈائریکٹر فراز کھوسہ ہیں …

Read More »

اداکار جمال شاہ کی فلم ’بدلہ‘ کی اسلام آباد فیسٹیول میں نمائش

اسلام آباد: معروف اداکار جمال شاہ کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی پہلی فلم ’بدلہ‘ اسلام آباد فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔  اسلام آباد میں 18 نومبر سے شروع ہونے والا آرٹ فیسٹول آج اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول میں پاکستان سمیت، آسٹریا، ایران ، جاپان، روس اور دیگر ممالک …

Read More »

فلم انڈسٹری کوترقی کیلئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنا ہوں گی، سارہ لورین

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ ٹی وی سے وابستہ لوگوں نے فلم کے شعبے کی بحالی کیلئے جوقدم اٹھایا ہے وہ بہترین ہے۔  اب فلم سے وابستہ افراد کوبھی چاہئے کہ وہ ان کی سپورٹ کریں اوراس عمل میں ان کے شانہ بشانہ چلیں، تاکہ فلم …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ سائرہ پیٹر کی صدر عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر اور دیگر انٹرنیشنل فنکاروں کو اسلام آباد آرٹ فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس کے بعد ایوان صدر میں …

Read More »

کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زیادہ کھانا کھانے کے حوالے سے پریشان افراد کو نہایت مفید معلومات دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے چرچے پاکستان …

Read More »

عالمی باکس آفس پر”فروزن ٹو” کا راج برقرار

لاس اینجلس: ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی عالمی  باکس آفس پر “فروزن ٹو” کا راج برقرار ہے۔ ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم “فروزن ٹو” کا ریلیز کے دوسرے  ہفتے بھی باکس آفس پرسحرطاری ہے۔ ایڈونچرفلم نے 73 کروڑ9 لاکھ ڈالرز کما کرنمبرون کی پوزیشن برقراررکھی۔ فلم کے سیکوئل میں “ایل سا” …

Read More »

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز

کراچی: مایہ نازاداکارنعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی۔ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کودیئے گئے انٹرویو میں نعمان اعجازنے کہا کہ انہیں سسرال والوں کومنانے میں بہت مشکلات لگیں، اسے ہمارا المیہ ہی کہا جائے کہ لوگ ایک اداکارسے ہاتھ ملانے اورساتھ …

Read More »