Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1427)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’ٹروئے‘ میں کام کرنے پر مجبور کیا گیا، بریڈ پٹ

ڈیڑھ دہائی قبل ریلیز ہونے والی ہسٹوریکل تھرلر ہولی وڈ فلم ’ٹروئے‘ میں اداکاری کرنے والے اداکار 55 سالہ بریڈ پٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مذکورہ فلم میں کام کرنے پر مجبور کیا گیا۔ بریڈ پٹ کی یہ فلم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی جو قدیم یونان کی …

Read More »

’بالا کوٹ ‘حملے پر فلم بنانے پر بھارتی فلم سازوں کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب

‏پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی فلم سازوں کو ’بالا کوٹ‘ حملے پر فلم بنانے کے اعلان پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’بھارت کا خواب بولی وڈ فلم کے ذریعے ہی پورا …

Read More »

میرے پاس تم ہومیں میرا کا پسندیدہ کون؟

  شاید ہی کوئی ایسا ہو جس پر مقبول ترین آن ائر ڈرامے “میرے پاس تم ہو ” کا سحر طاری نہ ہو۔ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے اس ڈرامے کو انتہائی پسند کرنے والوں میں اداکارہ میرا کا نام بھی شامل ہے۔ ہفتے کی شب نشر ہونے والی …

Read More »

کم سن اداکارجیک برنس پراسرار طور پر انتقال کرگئے

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے کم عمر اداکار اور بیلے ڈانسر جیک برنس 14 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کے کم عمر اداکار کا انتقال دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوا تھا، تاہم ان کے اہل خانہ کی …

Read More »

سیکسیئسٹ ویمن جیسی فہرستیں ماضی کا حصہ بننی چاہیئں،مہوش حیات

ماہرہ خان کےعلاوہ پاکستان سے ایشیا کی پرکشش ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہونے والی مہوش حیات نے اس اعزاز کیلئے مختص ٹائٹل پرتحفظات کا اظہارکردیا۔ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی اس کی صلاحیتوں کی بنیاد پرپرکھنا چاہیے نہ کہ جسمانی صفات پر۔ برطانوی جریدے …

Read More »

اقراء عزیز اور یاسر حسین چند روز بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

اداکار یاسر حسین نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کے سیشن کے دوران اداکارہ اقراء عزیز کے ساتھ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا اشارہ دیا تھا۔ اقراء عزیز نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند روز قبل اپنے منگیتر یاسر …

Read More »

سیاہ فام حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پرسجالیا

لندن: حسین وادیوں اور جھرنوں کے ملک جمیکا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سیاہ فام  حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ مس ورلڈ کا تاج پہننے والی ٹونی نے ٹوئٹر پر اپنی خوشی دنیا بھر کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا خود …

Read More »

2019 میں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی پاکستانی متنازع ویڈیوز

کراچی: پاکستان میں سوشل میڈیا ایک طاقتور میڈیم بن چکا ہے اور اب سوشل میڈیا کے باعث کوئی بھی چیز لوگوں سے چھپی نہیں رہ سکتی۔ چاہے سیاست ہو، کھیل یا تفریح کا شعبہ۔ لوگ ملک میں ہونے والی ہر سرگرمی کا ذکر سوشل میڈیا پر کرتے ہیں اور یوں کسی …

Read More »

وزارت قانون و انصاف کی آگاہی مہم ’قتل‘ میں کوئی ’غیرت‘ نہیں

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے اگرچہ گزشتہ کچھ عرصے سے آگاہی مہم کے ذریعے ’خواتین و بچوں پر تشدد‘ روکنے کے حوالے سے مختصر ویڈیوز جاری کرتی آئی ہیں۔ تاہم اب ایوارڈ یافتہ فلم ساز نے وفاقی حکومت کی وزارت قانون و انصاف کی مدد سے 2 …

Read More »

’جنگ کی حامی تھی، ہوں اور نہ کبھی رہوں گی، پریانکا چوپڑا

وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا ہر وقت اپنے کیریئر، خود سے کم عمرامریکی گلوکار سے شادی اور اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ رواں برس اگست میں وہ اس وقت خبروں کی زینت بنیں اور ان پر دنیا بھر میں تنقید کی گئی جب انہوں نے امریکا …

Read More »