Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1428)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی نامزدگیاں سامنے آگئیں

رواں برس نومبر میں اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ سال فروری میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پہلے ’پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز‘ (پیسا) کی تقریب منعقعد ہوگی۔ اور اب اس پہلے انٹرنیشنل پاکستانی فلم، ٹی وی و سوشل میڈیا ایوارڈز کی نامزدگیاں بھی سامنے آگئیں۔ پہلے …

Read More »

یاسرحسین اور اقراء عزیز نئے سال سے قبل شادی کرلیں گے؟

ابھرتی اداکارہ اقراء عزیز اور ابھرتے اداکار یاسر حسین نے رواں برس جولائی میں کراچی میں ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں سب کے سامنے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ ایوارڈ تقریب میں یاسر حسین نے منفرد انداز میں اقراء عزیز کو منگنی کی پیش کش …

Read More »

پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ

لیجنڈ اداکار ساجد حسن نے ملکی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ملک چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ اداکارہ ثمنیہ پیرزادہ کے ساتھ یوٹیوب پروگرام ’روائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ساجد حسن کا کہنا تھا کہ خدا نے انہیں اپنی اوقات …

Read More »

ڈراما ‘عہد وفا’ کے گلزار حسین کون ہیں؟

اگر اس وقت ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈراموں کی بات کی جائے تو ‘عہد وفا’ کا نام بیشتر افراد کے ذہن میں سب سے پہلے آئے گا۔ 4 دوستوں کی زندگی پر بننے والا یہ ڈراما پہلی قسط سے ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے …

Read More »

2019: سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والی مزاحیہ اور متنازع ویڈیوز

ویسے تو اس سال دنیا بھر میں بہت کچھ ہوا، جو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل رہا، البتہ پاکستان میں رواں سال کچھ ویڈیوز انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوئیں۔ ان میں کچھ ویڈیوز مزاحیہ تھی جبکہ کچھ پر لوگوں نے شدید تنقید بھی کی۔ مزاحیہ ہونے کے علاوہ …

Read More »

میرےپاس تم ہو: ڈرامےمیں عائزہ کواصلی تھپڑمارا،سویراندیم

معروف اداکارہ اور پروڈیوسر سویرا ندیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈرامہ سیریل ” میرے پاس تم ہو” میں اداکارہ عائزہ خان کو اصل میں تھپڑ مارا تھا۔ نجی یو ٹیوب چینل “سمتھنگ ہاٹ” سے گفتگو میں اداکارہ سویرا ندیم نے مقبول ڈرامے ” میرے پاس تم ہو” میں …

Read More »

ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال اکتوبر میں تصدیق کی تھی کہ ان کی بہن دسمبر میں شادی کرنے جارہی ہیں اور اب ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں۔ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے …

Read More »

جان لینن کا چشمہ 3 کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت

معروف برطانوی موسیقار جان لینن کے استعمال میں رہنے والا دھوپ کا چشمہ لندن میں ہونے والی ایک نیلامی میں 2 لاکھ ڈالر (یعنی تقریباً 3 کروڑ 10 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت ہوگیا۔ راک موسیقی کی دنیا میں جان لینن کے اس چشمے کے انداز کو ہمیشہ بے حد …

Read More »

ممتاز انقلابی شاعرعارف شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی:  ممتاز انقلابی شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم عارف شفیق گزشتہ کافی عرصے سے سانس کی بیماری سمیت فالج کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عارف …

Read More »

رواں برس شادی کے بندھن میں بندھنے والی مشہور شخصیات

سال 2019 کچھ حسین اور غمگین یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ اس برس جہاں دنیا میں بہت کچھ ہوا وہیں شوبز کی دنیا میں بھی بہت تبدیلیاں آئیں۔ کچھ فنکاروں کی قسمت آپس میں جڑی جب کہ کچھ لوگوں نے اپنی راہیں ایک دوسرے سے جدا کرلیں۔ آئیے دیکھتے ہیں رواں برس پاکستان …

Read More »