Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1426)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سابق ماڈل کا پیسوں کی خاطر ہاروی وائنسٹن کے خلاف’ریپ‘ کیس ختم کرنے سے انکار

گزشتہ ہفتے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کم سے کم 100 اداکاراؤں، ماڈلز و خواتین کے ’ریپ‘ اور ’جنسی ہراسانی‘ کے الزامات کا سامنا کرنے والے ہولی وڈ پروڈیوسر 67 سالہ ہاروی وائنسٹن اور ان پر الزام لگانے والی خواتین کے درمیان ابتدائی معاہدہ طے پا گیا۔ رپورٹس میں …

Read More »

زیبا شہنازکا بھتیجا لندن میں اغوا کے بعد قتل کردیا گیا

کراچی:  معروف اداکارہ زیبا شہناز کا لندن میں مقیم بھتیجا سبحانی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ سماجی رہنما جے ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں زیبا شہنازکے بھتیجے کے قتل کی خبر نشر کی گئی جس میں زیبا شہنازنے بھتیجے کے قتل سے متعلق تفصیلات بتاتے …

Read More »

حمزہ علی عباسی پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر صدمے سے دوچار

کراچی:  حمزہ علی عباسی نے سابق صدرجنرل پرویز مشرف کو ڈی چوک پر گھسیٹنے اور ان کی لاش تین دن تک چوک پر لٹکانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ہر کسی کے لیے الگ قانون کیوں رائج ہے۔ …

Read More »

شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں

معروف اداکارہ شبانہ اعظمی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف قانون بنانے کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں۔ شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت بھر میں مودی سرکار کے متنازع مسلم مخالف قانون کے خلاف مظاہروں کی حمایت میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا …

Read More »

’متنازع شہریت قانون‘ پر بولی وڈ شخصیات بول پڑیں

بھارتی حکومت نے گزشتہ ہفتے 12 نومبر کو ’متنازع شہریت بل‘ کو قانون بنایا تھا جس کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے 6 مذاہب کے غیرمسلم تارکین وطن ہندو، عیسائی، پارسی، سکھ، جینز اور بدھ مت کے ماننے والوں کو بھارتی شہریت کی فراہمی ہے، اس بل کے …

Read More »

‘چمکیلی’ پر مردوں کی تضحیک کا الزام

پاکستان کے نامور گلوکار ابرار الحق کے حال ہی میں سامنے آئے گانے ‘چمکیلی’ پر پابندی کے لیے لاہور کی سول عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ ایڈووکیٹ رانا عدنان اصغر نے عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ گلوکار نے اپنے گانے میں مردوں اور خواتین دونوں …

Read More »

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس؛ مہوش حیات کا تمغہ امتیاز موضوع بحث بن گیا

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے نوازے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مہوش حیات کا نام کس نے بھیجا تھا۔ سینیٹر طلحہ محمود کی سربراہی میں سینیٹ کی کابینہ سیکرٹریٹ …

Read More »

ڈرامہ ’خدا اور محبت 3‘ کی کہانی ناول عبداللہ پر مبنی ہے، مصنف ہاشم ندیم

کراچی:  معروف مصنف ہاشم ندیم کا کہنا ہے کہ مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیزن کی کہانی میرے اپنے ناول عبداللہ پر مبنی ہے۔ انٹرٹینمنٹ پی کے نامی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ہاشم ندیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ’خدا اور محبت‘ کے …

Read More »

مہوش حیات بھارتی شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی آواز بن گئیں

معروف اداکارہ مہوش حیات بھی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی ہم آواز بن گئیں۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بھارتی مسلم نوجوان مودی سرکار کی جانب سے متنازع شہریت قانون بل پر تحفظات کا اظہار کرتے …

Read More »

ندا یاسر نے بھی ملبوسات کا برینڈ لانچ کردیا

پاکستان کی نامور اداکارہ و میزبان ندا یاسر کے اسٹائل کو ان کے مداح بےحد پسند کرتے ہیں اور یقیناً اداکارہ خود بھی اپنے آپ کو فیشن کی دنیا سے جوڑے رکھتی ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنا ملبوسات کا برینڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ …

Read More »