Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1425)

جاگو انٹرٹینمنٹ

نامور اداکارہ زیبا شہناز کا بھتیجا لندن میں اغوا کے بعد قتل

رواں برس مئی میں اغوا ہونے والے پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نامور اداکارہ زیبا شہناز کے 27 سالہ بھتیجے محمد شاہ سبحانی کے قتل کی خبر سامنے آگئی۔ زیبا شہناز کے بھتیجے کے قتل کی خبر کا اعلان غیر سرکاری تنظیم جے ڈی سی کے رہنما نے ایک ویڈیو …

Read More »

کم کارڈیشین کو ‘سیاہ چہرہ’ کرنے پر تنقید کا سامنا

امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس وومن کم کارڈیشین ویسٹ کو اپنے ایک میگزین شوٹ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ امریکی ماڈل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک میگزین شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ سیاہ لباس …

Read More »

ماہرہ خان اور مہوش حیات لاکھوں لوگوں کیلئے رول ماڈل ہیں، ہمایوں سعید

کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم اپنی خواتین کو عزت دئیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ گزشتہ روز مومل نامی خاتون نے ماہرہ خان کو ’’دوٹکے کی عورت‘‘ قرار دیتے …

Read More »

امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی آواز میں تلاوت کلام پاک کی ویڈیو وائرل

نیویارک:  امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ گلوکارہ جینیفر گروٹ نے گزشتہ روز فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ  مصر سے تعلق رکھنے والے معروف قاری محمد …

Read More »

کرسٹوفر نولان کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز

انسیپشن وہ فلم ہے جس کو دیکھنے والا اسے بھول نہیں پاتا تو کیا آپ اس جیسی بلکہ اس سے بھی زیادہ بہتر فلم کے لیے تیار ہیں؟ ڈارک نائٹ سیریز، انسیپشن، ڈنکرک اور انٹرسٹیلر سمیت متعدد سپر ہٹ فلموں کے ہدایتکار کرسٹوفر نولان تین سال بعد ایک بار پھر …

Read More »

2019 میں یوٹیوب پر کمائی میں 8 سالہ بچہ سب سے آگے

معروف اقتصادی امریکی جریدے ’فوربز‘ نے دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ پر ایک سال میں ریکارڈ کمائی کرنے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔ فہرست کے مطابق یکم جون 2018 سے یکم جون 2019 تک یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد کے 10 چینلز …

Read More »

کمال خان کا نیا پروجیکٹ قیام پاکستان کی داستانوں پر مبنی

پاکستانی کے نامور ہدایت کار اپنی پہلی فلم ‘لال کبوتر’ کے ساتھ تو سب کا دل جیتنے میں کامیاب ہو ہی چکے ہیں اور اب انہوں نے اپنے نئے پروجیکٹ کا بھی اعلان کردیا جس کی کہانی 1947 کے دور پر مبنی ہوگی۔ کمال خان اور شرمین عبید چنائے اکٹھے …

Read More »

‘میرا ملک اور لوگ ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں’

پاکستان کے نامور اداکار شہریار منور نے گوردوارا ننکانہ صاحب پر حاضری دی اور اس موقع کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ شہریار منور کے ہمراہ ان کے بھائی اور بچپن کے دوست کرن سنگھ بھی گوردوارا ننکانہ صاحب پہنچے۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ ایک طویل پوسٹ میں …

Read More »

’چمکیلی‘ پر پابندی لگانے کی درخواست پر ابرارالحق نے جواب جمع کرادیا

بھنگڑا گلوکار ابرارالحق نے رواں ماہ کے آغاز میں ریلیز کیے گئے اپنے گانے ’چمکیلی‘ پر پابندی لگانے والی درخواست کے خلاف لاہور کی مقامی عدالت میں درخواست جمع کرادی۔ ابرار الحق کے رواں ماہ سامنے آنے والے گانے ‘چمکیلی’ پر پابندی کے لیے گزشتہ روز لاہور کی سول عدالت …

Read More »

’ہم جیسی عورتیں اپنی قیمت نہیں لگاتیں‘

سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانا کوئی بڑی بات نہیں اور اس بار بھی ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان کو ایک ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ماہرہ خان نے ایک ٹوئٹ کی جس پر مومل نامی خاتون نے انتہائی نامناسب کمنٹ کیا۔ مومل نامی …

Read More »