Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ممتاز انقلابی شاعرعارف شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

ممتاز انقلابی شاعرعارف شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: 

ممتاز انقلابی شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم عارف شفیق گزشتہ کافی عرصے سے سانس کی بیماری سمیت فالج کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

عارف شفیق ادبی اور سماجی حلقوں میں اپنے اشعار سے پہچانے جاتے تھے۔ ان کے8شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔

Check Also

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *