Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1436)

جاگو انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکارہ نے سلمان خان کو ’’کاغذی شیر‘‘ قرار دیدیا

ممبئی:  گلوکارہ سونا موہاپترا نے بالی ووڈ کنگ سلمان خان کو ’’کاغذی شیر‘‘ قرار دے دیا۔ سوناموہاپترا نے سلمان خان کی نئی فلم ’’بھارت‘‘ کو باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی کم پذیرائی ملنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہفتہ کے روز …

Read More »

بھارتی سینماؤں میں سب سے زیادہ چلنے والی 10 فلمیں

دنیا بھر میں فلموں کی کامیابی کا پیمانہ ان کے بزنس اور سینما گھروں میں ان کی مستقل نمائش سے جانچا جاتا ہے۔ بالی ووڈ میں بھی فلموں کی کامیابی ناپنے کے لیے یہی فارمولا رائج تھا۔ آج کے ملٹی پلیکسز سینما دور میں فلموں کی ریلیز کے ابتدائی دنوں …

Read More »

پاک بھارت ٹاکرے پر قومی فنکار بھی پُرجوش

کرکٹ ورلڈ کا سب سے مقابلہ جس کا انتظار صرف پاکستان بھارت کے لوگوں کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے آج ہونے جارہاہے اس موقع پر جہاں پوری قوم پاکستان کی جیت کے لیے دعا گو ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی قومی ٹیم کے لیے …

Read More »

کیا گیم آف تھرونز کے مرکزی کردار نے معافی مانگ لی؟

مشہور زمانہ ٹی وی سیریز ’گیمز آف تھرونز‘ کے سیزن 8 نے اپنے زیادہ تر مداحوں کو مایوس کیا یہاں تک کہ 1.6 ملین مداحوں نے اسے دوبارہ سے تحریر کرنے کی ایک پٹیشن پر بھی دستخط کیے ہیں۔ حال ہی میں مایوس مداحوں کے لیے یوٹیوب کے ایک چینل …

Read More »

ماورہ حسین کی بالی وڈ اداکار رشی کپور سے ملاقات

پاکستانی نامور اداکارہ ماورہ حسین نے امریکا میں بالی وڈ کے نامور اداکار رشی کپور سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ رشی کپور گزشتہ برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور امریکا میں زیر علاج ہیں، ایسے میں ان عیادت کے لیے متعدد بالی وڈ …

Read More »

عامر خان سے ملنے نہ دینے پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے ملنے نہ دینے پر نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرڈالی۔ دو روز قبل عامر خان کے ممبئی آفس کے باہر ایک ہائی وولٹیج ڈراما دیکھنے میں آیا جب ایک 33 سالہ نوجوان نے عامر خان سے ملنے …

Read More »

نانا پاٹیکر کو ہراسانی معاملے میں کلین چٹ مل گئی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار ناناپاٹیکر کو ناکافی ثبوت کی بنا پر جنسی ہراسانی کے الزام میں کلین چٹ مل گئی۔ بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے گزشتہ برس اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایاتھا اوران کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی تھی تاہم ممبئی پولیس نے نانا پاٹیکر …

Read More »

ماہرہ خان سوڈان میں فوجی مظالم کو نظرانداز کرنے پر عالمی میڈیا پر برہم

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے عوام  پر کیے جانے والے تشدد اور ہلاکتوں پر خاموشی اختیار کرنے پر بین الاقوامی میڈیا پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ ماہرہ خان نے ٹویٹر پر یشر علی نامی شخص کی ٹوئٹ ری شیئر کی …

Read More »

ہانگ کانگ میں پارکنگ سے بھی چھوٹا مختصر ترین گھر

ہانگ کانگ اپنے مہنگے مگر مختصر نینو فلیٹس کے لیے مشہور ہے لیکن ایک بلڈر نے حال ہی عام پارکنگ سے بھی چھوٹے اپارٹمنٹس بنا کر لوگوں کو حیران کر دیا۔ جیسے ہی لوگوں نے سوچا کہ اب ان سے مختصر کون سے فلیٹس ہوں گے تو رئیل اسٹیٹ ڈیولپرز …

Read More »

اداکارہ ہانیہ عامر کی سوڈان میں تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل

اس وقت سوشل میڈیا پر صارفین نیلے رنگ کی ڈسپلے پکچر لگا کر سوڈان میں جاری بربریت کے خلاف اظہار یکجہتی کررہے ہیں اور ایسے میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی متاثرہ افراد کی مدد اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے …

Read More »