Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1437)

جاگو انٹرٹینمنٹ

میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے کیس کا فیصلہ 90 روز میں سنانے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ میشا شفیع کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ ٹرائل کورٹ نے گواہوں پر جرح مؤخر کرنے کی اجازت نہیں دی، …

Read More »

پاکستانی کا کردار نبھانے سے انکار، مہوش حیات نے امیتابھ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن فلم میں پاکستانی کا کردار نبھانے سے انکار کرنے پر اداکارہ مہوش حیات کی تنقید کا نشانہ بن گئے ۔ امیتابھ بچن کو دو برس قبل آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ریسل پوکیتس نے پاک بھارت امن پر مبنی ایک فلم کی پیشکش کی تھی جس …

Read More »

اداکارہ ریما خان کا فیملی کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ

ماضی کی سپر اسٹار ریما خان نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کیا۔ اداکارہ ریما خان فیملی کے ہمراہ مسجد اقصی پہنچیں جہاں انہوں نے شب معراج کے موقع پر قبلہ اول میں خصوصی عبادت بھی کی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مقبوضہ بیت …

Read More »

نصیرالدین شاہ سمیت 600 بھارتی فنکار مودی کے خلاف کھڑے ہوگئے

نئی دہلی: بھارتی نامور اداکار نصیرالدین شاہ سمیت 600 تھیٹر فنکاروں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مہم شروع کردی۔ نصیرالدین شاہ سمیت سنجنا کپور، رتنا پاتھک اور کونکونا سین سمیت چھ سو سے زائد بھارتی فنکاروں نے ایک مشترکہ بیان جاری …

Read More »

کردار میں نکھار کیلئے عالیہ ’زندگی گلزار ہے‘ کی کشف کو دیکھنے پر مجبور

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے فلم ’کلنک’ میں روپ کا کردار نبھانے کے لیے پاکستانی مقبول ڈرامہ ’زندگی گلزار ہے‘ کی مرکزی اداکارہ کشف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار …

Read More »

لکس کی اپنی ماہرہ خان، مایا علی اور ماورا کی ایوارڈز سے چھٹی کس نے کروائی؟

آپ چھوٹے گوشت والے قصاب سے کبھی بڑا گوشت بنوانے کا تجربہ کریں، کام تو ہوجائے گا لیکن نتیجہ؟ جی ہاں، بوٹیوں اور ہڈیوں کا وہی حال ہوگا جو بڑا گوشت بنانے والے چھوٹے گوشت کا کرے گا، یہی نہیں اگر چکن بنانے والے اور اس سے بڑھ کر مچھلی …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم پر پابندی عائد

نئی دہلی: بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘نریندرا مودی’ کی ریلیز پر انتخابات کے اختتام تک پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی بائیو پک فلم کل 11 اپریل کو ریلیز ہونا تھی لیکن …

Read More »

ایمان علی اور بابر بھٹی کی شادی کی استقبالیہ تقریب، ستاروں کی جھل مل

لاہور: پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی اور بابر بھٹی کی شادی کی شاندار استقبالیہ تقریب میں شوبز ستاروں نے چار چاند لگا دیے۔ ایمان علی اور بابر بھٹی دو روز قبل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے کو شوبز شخصیات سمیت مداحوں کی جانب سے …

Read More »

کروڑوں روپے کی لاٹری جیتنے والے شخص کی انوکھی شرط

پیسے کی کمی زیادہ تر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے لیکن کبھی کبھار پیسے کی زیادتی بھی کسی کی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ہوا جمیکا سے تعلق رکھنے والے شخص کے ساتھ جسے لاٹری میں بھاری بھرکم رقم نے خوشی کی بجائے پریشانی …

Read More »

بشریٰ انصاری کا آفیشل یوٹیوب چینل پاک بھارت امن کے پیغام کے ساتھ متعارف

پاکستان کی مقبول فنکارہ بشریٰ انصاری نے اپنا آفیشل یوٹیوب چینل پاک بھارت امن کے پیغام سے متعارف کرادیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان امن و محبت کا پیغام لیے’ہمسائے ما جائے‘ گانا کے ذریعے بشریٰ انصاری نے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرایا جو سوشل میڈیا پر مقبول …

Read More »