Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1439)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اسٹارز دماغ کے مرض ’ملٹیپل کلورسس‘ سے آگہی مہم کا حصہ بن گئے

دنیا بھر میں آج ملٹیپل کلورسس Multiple Sclerosis (ایم ایس)  کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس مرض سے متعلق شعور و آگاہی پھیلانے کے لیے پاکستانی اسٹارز بھی اس مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ ملٹیپل کلورسس کی آگاہی فراہم کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ’انتظار نہ کرو‘ ہیش …

Read More »

ملک کے نامور موسیقار نیاز احمد لاہور میں انتقال کر گئے

 لاہور:  پاکستان کے نامور موسیقار نیاز احمد لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پیر کو موسیقار نیاز احمد کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا تاہم منگل کی دوپہر کو وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ پاکستانی موسیقی کے نامور گلوکاروں کو اپنی موسیقی کے ذریعے پروان چڑھانے …

Read More »

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کردیا

 کراچی: معروف صوفی راک بینڈ جنون نے 15 سال بعد یکجا ہونے کے بعد پہلا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کردیا۔ 90 کی دہائی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ بینڈ جنون نے کچھ روز قبل ایک بار پھر مل کر تہلکہ مچانے کا اعلان کیا تھا اور انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

خواجہ سرا اور خواتین کے کردار ادا کرنے والے پاکستانی مرد فنکار

  کراچی:  پاکستان کے باصلاحیت اداکار زاہد احمد کے نئے ڈرامے’’عشق زہے نصیب‘‘ میں ان کے کردار سمیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں  ڈرامے میں زاہد احمد پہلی بار دوہری شخصیت کا کردار اداکرتے نظر آئیں گے۔ ’’عشق زہے نصیب‘‘ میں زاہد احمد کا  کردار سوشل میڈیا …

Read More »

ویرات کوہلی بھی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد کے دیوانے

نئی دلی:  ایک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمدشاہ کے دیوانے پاکستان میں تو ہیں ہی تاہم بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی احمد کے دیوانے نکلے۔ اپنی معصوم اور بھولی بھالی باتوں سے سب کو دیوانہ بنانے والے ننھے احمد کی ایک ویڈیو …

Read More »

ٹی وی اداکاروں نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی ہے، نیلم منیر

کراچی:  پاکستانی اداکارہ اور میزبان نیلم منیر نے کہا ہے کہ ٹی وی اداکاروں اور اداکاراؤں نے پاکستان کی فلمی صنعت کو نئی زندگی دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے فلمی صنعت میں آنے والے ٹیلنٹ کی بدولت اب لگے بندھے موضوعات سے ہٹ کر …

Read More »

کسی کو کہنے کا حق نہیں کہ میں اداکار ہوں تو اچھا مسلمان نہیں ہوسکتا، احسن خان

کراچی: پاکستانی اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن کے بعد انہیں احساس ہوا کہ ابھی تو اسلام کے بارے میں بہت کچھ سیکھنا باقی ہے۔ اداکار احسن خان دیگر شوبز ستاروں کی طرح رواں سال نجی ٹی وی چینل سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کررہے ہیں۔ تاہم شوبز …

Read More »

فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اُٹھا دیا

کراچی:  ڈرامہ اور فلمی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اُٹھا دیا۔ شائستہ لودھی کو انٹرویو دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہے تاہم گھر پر سب مجھے سنی تنیو کہتے ہیں لیکن اور بھائی کا نام خالد مصطفیٰ …

Read More »

ہانیہ عامر نے عالیہ بھٹ کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دے دیا

کراچی:  اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دے دیا۔ ہانیہ عامر نے اپنے ایک انٹرویو میں عالیہ بھٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے پراجیکٹ حاصل کرنے کے پیچھے عالیہ بھٹ بنیادی وجہ رہیں کیوں کہ اگر کسی …

Read More »

جنگ عظیم دوم کا تاریخی ٹینک پراسرار طور پر پیلے رنگ کا ہوگیا

ورجینیا:  کوریائی جنگ کے دوران استعمال ہونے جنگ عظیم دوم کا قدیم اور تاریخی ٹینک لیموں کی طرح پیلے رنگ کا ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوریائی جنگ کے دوران دشمنوں پر گولہ بارود کرکے ہیبت پھیلانے والا جنگی ٹینک اپنی بنیادی رنگت کے بجائے حیران کن …

Read More »