Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1457)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا صارفین کا عائزہ اور ہمایوں کے ڈرامے کیلئے آسکر کامطالبہ

کراچی: اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اورعدنان صدیقی کے ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور لوگ ڈرامے میں فنکاروں کی بہترین پرفارمنس کی دل کھول کر داد رہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اورعدنان صدیقی کا نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے …

Read More »

عمران خان سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے بیان نے میرا دل توڑدیا، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم عمران خان سے متعلق دئیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان  کے بیان نے میرا دل توڑ دیا۔ اداکارہ نیلم منیر نے ملک میں چل رہی سیاسی ہلچل کے بارے میں اپنی رائے کے اظہار کے لیے سوشل …

Read More »

ماریہ واسطی کی ترکی میں پیراشوٹ کے ذریعے پراعتماد پرواز، ویڈیو وائرل

انقرہ: ورسٹائل اداکارہ ماریہ واسطی نے پیرا گلائیڈنگ کے ذریعے فضا میں پُراعتماد پرواز کی اور اس خوشگوار تجربے سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرنے کے لیے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ تنزانیہ میں پیدا ہونے والی ماریہ واسطی نوے کی دہائی سے پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر …

Read More »

رابی پیرزادہ کی خودکشی سے متعلق خبروں پر والد کا بیان سامنے آگیا

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ کے والد ہمایوں پیرزادہ نے بیٹی کی خود کشی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ گزشتہ روز گلو کارہ رابی پیرزادہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز نے تہلکہ مچادیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن …

Read More »

’’بلبل صحرا‘‘ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

کراچی: معروف لوک گلوکارہ ریشماں کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے۔ 1947 میں جنم لینے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق خانہ بدوشوں کے خاندان سے تھا جو کہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہوا۔ ریشماں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز محض 12برس کی عمر میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔ …

Read More »

پاپ سنگر مکی مناج کو 11 لاکھ ڈالر مالیت کی انگوٹھی کا تحفہ

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ نکی مناج کی شادی کی انگوٹھی منظر عام پر آگئی لاکھوں ڈالر مالیت کی اس انگوٹھی نے اپنی  چمک دمک کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نکی مناج کی ’ہیلووین پارٹیز‘ کی …

Read More »

علی اور میشا کے کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بیان ریکارڈ کرادیا

لاہور: علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ عفت عمر نے بھی بیان قلم بند کرادیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے میشا کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے کیس  کی سماعت کی جس …

Read More »

ماہرہ خان نے اپنی قریبی دوست کے نام کہانی لکھ ڈالی

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست کے نام کہانی لکھتے ہوئے کچھ پرانی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی قریبی دوست کے ساتھ پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے چند تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ …

Read More »

رابی پیرزادہ کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر ایف آئی اے سے رجوع

پاکستان کی پاپ گلوکارہ، ماڈل و اداکارہ رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جن کے باعث انہیں تنازعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اس مرتبہ رابی پیرزادہ کو اس پر تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب سوشل میڈیا پر ان …

Read More »

رابی کا دفاع وہی خواتین کررہی ہیں جن پر انہوں نے الزام لگایا، میشا شفیع

پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد کئی شخصیات نے گلوکارہ کے سپورٹ میں آواز اٹھائی۔ ان میں سے ایک گلوکارہ میشا شفیع بھی ہیں جنہوں نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرکے اس واقعے …

Read More »