Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1455)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کوک اسٹوڈیو 12 کی تیسری قسط کے ’مبارکاں مبارکاں‘ کے چرچے

گزشتہ ہفتے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں سانحہ تیزگام کی وجہ سے کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی ملتوی کی گئی تیسری قسط کو جاری کردیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو 12 کی تیسری قسط کو یکم نومبر کو ریلیز کیا جانا تھا، مگر سانحہ تیز گام کی وجہ سے اسے ملتوی …

Read More »

اب تک میری کوئی بھی’اچھی فلم‘ریلیز نہیں ہوئی،عائشہ عمر کا اعتراف

حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’کاف کنگنا‘ میں جلوہ گر ہونے والی اداکارہ عائشہ عمر نے اعتراف کیا ہے کہ اب تک ان کی کوئی بھی ’اچھی فلم‘ ریلیز نہیں ہوئی۔ جہاں انہوں نے اب تک ریلیز ہونے والی اپنی فلموں کو ’انتہائی اچھا‘ قرار نہیں دیا، وہیں …

Read More »

سلمان خان نے دبنگ 3 سے راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا

بولی وڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘دبنگ 3 ‘ سے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا گیا ہے۔ یہ فلم جلد ریلیز ہونے والی ہے اور اس حوالے سے حتمی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ راحت فتح علی نے اس …

Read More »

والدین کے نام لکھا خط پڑھ کر ماہرہ خان جذباتی ہوگئیں

کراچی: اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے والدین کے نام لکھا جانے والا خط پڑھ کر ماہرہ خان جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے والدین کے نام …

Read More »

اقبال حسین کی بشریٰ انصاری سے شادی کی خبروں کی تردید

کراچی: ہدایت کار اقبال حسین نے پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بشریٰ انصاری کی ہدایت کارا قبال حسین کے ساتھ دوسری شادی کی افواہیں گردش کررہی تھیں تاہم بشریٰ انصاری نے …

Read More »

سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دے دیا

نئی دہلی: اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والےبالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جاؤں گا تو کون جائے گا۔ معروف بالی ووڈ اداکار و بی جے پی رہنما سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں …

Read More »

عامرلیاقت کا فضا علی کے ساتھ تیسری شادی کی خواہش کا اظہار

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ ومیزبان فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے شو کے دوران اپنی بیوی طوبیٰ کے سامنے ایک بار پھر ان کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ فضا علی کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو ذاتی زندگی کے حوالے سے معاشرتی دباؤ کا سامنا

لندن:ہیری پوٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن کاکہنا ہے کہ 30 سال کی ہونے پر ضروری نہیں کہ آپ شادی شدہ یا مالی طور پرمستحکم ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن نے کہا ہے کہ انہیں اپنی 30 ویں سالگرہ …

Read More »

’میرے میٹھے میں پیسے ہیں‘

 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی مشہور  ’دولت چاٹ‘ نے  عالمی شہرت یافتہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مذاق بنا ڈالا۔  اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار ان مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جو اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں اور  اس بار انہیں نئی دہلی کی مشہور ’دولت چاٹ‘ …

Read More »

نامور فرانسیسی اداکارہ کا ہدایت کار پر جنسی ہراسانی کا الزام

خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف سامنے آئی مہم کا سہارا ہولی وڈ کی بہت سی اداکاراؤں نے لیا، جنہوں نے سامنے آکر ان شخصیات کے نام دنیا کو بتائے جنہوں نے کبھی انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ اور اب فرانس کی کامیاب اداکارہ اڈیل ہینیل نے …

Read More »