Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1453)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کوک اسٹوڈیو 12 کی چوتھی قسط کے ’ڈھولا‘ کے سب دیوانے

کوک اسٹوڈیو کے 12 ویں سیزن کی چوتھی قسط بھی جاری کردی گئی اور اس بار بھی تین گانے جاری کیے گئے ہیں۔ کوک اسٹوڈیو 12 کی چوتھی قسط کو 15 نومبر کو ریلیز کیا گیا۔ چوتھی قسط میں گلوکارہ صنم ماروی نے صوفی کلام کو پیش کیا ہے، گلوکارہ …

Read More »

’تماشا‘ کا دوسری دنیا پر مبنی سائنس فکشن گانا

رواں ماہ 5 نومبر کو میوزیکل کامپیٹیشن شو’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘ میں شرکت کرنے والے میوزیکل بینڈ ’ای شارپ‘ نے اپنا رومانوی گانا ’او شبانہ‘ جاری کیا تھا۔ ’او شبانہ‘ کی ویڈیو اور کہانی کو بہت سراہا گیا تھا اور اسے اب تک 80 ہزار کے قریب بار دیکھا …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن پاکستانی ہیرو کی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں

بالی وڈ کی اداکارہ روینا ٹنڈن بھارت سے اومان جانے والی پرواز کو حادثے سے بچانے والے پاکستانی ہیرو کے اقدام کو سراہے بغیر رہ نہ سکیں۔ اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے ایک ٹوئٹ بھی کیا۔ بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن نے اپنے ٹوئٹ میں …

Read More »

بھارت کے سب سے بڑے شو سے آفر آنے پر حیران تھی: آئمہ بیگ

پاکستانی کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو ’بگ باس13‘ سے آفر آنے پر  حیران ہوگئی تھی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک ویب شو ’دی منشی شو‘ میں انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں بھارت کے سب …

Read More »

’میں بہت زیادہ میک اپ میں رہنا پسند نہیں کرتی‘

لاہور : معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فیض میلے کے سیشن ’فنکار اور ان کی ذمہ داری‘ میں شرکت کی۔ اس دوران اپنی گفتگو میں ماہرہ خان نے کہا کہ ’میں آج کل کام نہیں کررہی اور اپنے بیٹے اذلان کو وقت دے رہی ہوں، اذلان اب پانچویں جماعت میں …

Read More »

’جوکر‘ سب سے زیادہ منافع بخش کامک بک فلم بن گئی؛ ایک ارب ڈالرزکمالیے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم “جوکر” نے ریلیز کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز سے  زائد سمیٹ لیے ہیں۔ 6 کروڑ ڈالرزکی لاگت سے تیارہونے والی ہالی ووڈ تھرلر”جوکر” نے ریلیزکے بعد اب تک ایک ارب ڈالرزسے زائد کا بزنس کرلیا  ہے جب کہ فلم اب تک سب سے زیادہ منافع …

Read More »

4 سال تک سوتیلا باپ ہراساں کرتا رہا، فریال محمود

کراچی: کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فنکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ میں اپنے سوتیلے باپ سے شدید نفرت کرتی ہوں کیونکہ وہ بچپن میں مجھے جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا۔ اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کو دیئے گئے انٹرویو میں فریال محمود نے کہا کہ میری …

Read More »

عائزہ خان اپنے کرداروں کی بے پناہ پزیرائی پرمداحوں کی شکرگزار

کراچی:  اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں پر بے پناہ پزیرائی ملنے پرمداحوں کی شکرگزار ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اپنے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی وجہ سے خبروں اورسوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ اس ڈرامے میں ایک منفی کردارادا کررہی ہیں جس پرکچھ …

Read More »

کوئی کتنی ہی تنقید کرے ہیرو کا کردار کرتا رہوں گا، ہمایوں سعید

کراچی: ناموراداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ لوگ چاہے جتنی تنقید کریں وہ ہیرو کا کردار کرتے رہیں گے۔ ورسٹائل اداکار ہمایوں سعید کو سوشل میڈیا پر اکثر ان کی عمر کو لے کر مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمر میں …

Read More »

پہلی بار تھائی دوشیزہ ’مس انٹرنیشنل‘ منتخب

عالمی سطح پر خواتین کی خوبصورتی کے ہونے والے دنیا کے 4 بڑے مقابلوں میں سے ایک مقابلے میں پہلی مرتبہ تھائی لینڈ کی دوشیزہ نے ’مس انٹرنیشنل‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ’مس انٹرنیشنل‘ کا مقابلہ دنیا بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے چار بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ …

Read More »