Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 10)

جاگو انٹرٹینمنٹ

خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دباؤ ہوتا ہے، راجکمار راؤ

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کا کہنا ہے کہ پرکشش نظر آنے کا دباؤ خواتین اداکاراؤں کی طرح مرد اداکاروں پر بھی بہت زیادہ ہے۔  انھوں نے یہ بات اس موقع پر کہی جب یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ گڑ گاؤں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ راجکمار …

Read More »

آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے؟

ہالی ووڈ کے سن 1980 اور 1990 کے عہد کے دو بڑے اداکاروں آرنلڈ شوارزنیگر اور سلویسٹر اسٹالون اپنی ایکشن فلموں کی وجہ سے دنیا بھر میں معروف تھے تاہم اسکے باوجود کہ دونوں آپس میں اچھی دوستی کا تذکرہ کرتے وہ ایک دوسرے کے حریف بھی تھے۔ اس حوالے …

Read More »

مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ لیجنڈری اداکارہ راحیلہ المعروف دیبا کی صاحبزادی و اداکارہ مدیحہ رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو …

Read More »

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ نازش جہانگیر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبر کرائم سیل نے طلب کرلیا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور اداکار سنجے دت کو غیر قانونی آئی پی ایل ایپلیکیشن کیس میں سائبر کرائم سیل کی جانب سے طلب کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو رواں ہفتے کے اوائل میں طلب کیا گیا تھا جبکہ …

Read More »

اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں: نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرامے رشتوں کا تقدس پامال کر رہے ہیں، اگر میرے بس میں ہو تو میں تمام ڈرامے بند کردوں۔ حال ہی میں نعمان اعجاز نے یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی …

Read More »

شہرت کے نشے میں اپنی گرل فرینڈ سے رشتہ ختم کر دیا تھا: ایوشمان کھرانہ

بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اس وقت کی گرل فرینڈ اور موجودہ اہلیہ سے بریک اپ کر لیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کھرانہ نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ماضی کی غلطیوں …

Read More »

مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے: سدرہ نیازی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سدرہ نیازی کا کہنا ہے کہ اُنہیں جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ سدرہ نیازی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ ہیں۔ اُنہوں نے ایک سوال …

Read More »

میں نے جیو کا لوگو اور خبروں سے قبل بجنے والی دھن تخلیق کی ہے، اداکار شہزاد نواز کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار شہزاد نواز نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جیو نیوز کا خوبصورت و مقبول لوگو ڈیزائن کیا ہے۔ اداکار شہزاد نواز نے اپنی فنی صلاحیتوں سے ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا دیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا …

Read More »

صبا فیصل کے بیان پر، حرا خان اور سعدیہ فیصل آمنے سامنے آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اور بیٹیوں سے متعلق بیان پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ اداکارہ حرا خان اور صبا فیصل کی بیٹی، اداکارہ و ماڈل سعدیہ فیصل آمنے سامنے آگئیں۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ دنوں سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے نجی ٹی وی …

Read More »