Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 9)

جاگو انٹرٹینمنٹ

علی فضل ہیرامنڈی میں اہلیہ کی پرفارمنس پر خوش

بھارتی اداکار علی فضل ویب سیریز ہیرا منڈی میں اہلیہ ریچا چڈھا کی اداکاری دیکھ کر خوش ہوگئے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ریلیز ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی  بھارتی سیریز بن گئی ہے، اس سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے …

Read More »

شگفتہ اعجاز دوسری شادی کرنے سے کیوں ڈر رہی تھیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے دوسرے شوہر یحییٰ صدیقی کی جانب سے شادی کی پیشکش کے 2 برس بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی کیونکہ مجھے ڈر تھا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے مزاحیہ …

Read More »

سلمان خان کی نئی فلم کیلئے ہیروئن کا نام سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نئی اور اگلی فلم سکندر کے لیے اداکارہ کا نام سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانا کو سلمان خان کے مدِ مقابل کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق خود اداکارہ نے بھی کردی ہے۔ بھارتی ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ …

Read More »

ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی ادھوری رہ گئی

شادی کے بعد بھی پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور صنم جنگ کی نتھ پہننے کی خواہش ادھوری رہ گئی، ماہرہ خان کی حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ جنوبی ایشیاء میں ایک عام روایت ہے کہ شادی شدہ خواتین ناک میں نتھ پہنتی ہیں لیکن گزشتہ …

Read More »

ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید اور کوڑے مارنے کی سزا

ایران میں عدالت نے معروف ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید، کوڑے مارنے اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی ڈائریکٹر کی نئی فلم کانز فلم فیسٹیول میں شامل کی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کے وکیل …

Read More »

امر سنگھ چمکیلا کی کامیابی پر امیتاز علی خوشی سے نہال

بالی ووڈ کے فلمساز امتیاز علی ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم امر سنگھ چمکیلا کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔  اسکی وجہ یہ ہے انہوں نے نہایت دلکش انداز میں چمکیلا کی متضاد شخصیت کو فلم کے ذریعے دریافت کیا۔ امتیاز علی کا کہنا ہے …

Read More »

عالیہ بھٹ کو نظرِ بد لگنے کا ڈر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا لُک کے چرچے ختم نہیں ہو کے دے رہے۔ اس حوالے سے کئی دلکش اور خوبصورت تصاویر اور تفصیلات اب بھی سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے میٹ گالا 2024 میں معروف ڈیزائنر سبیاساچی کی تیار کردہ 9 …

Read More »

فلم فیسٹیول کانز کے آغاز سے قبل ملازمین نے ہڑتال کی کال دے دی

شہرۂ آفاق فلم فیسٹیول کانز کا میلہ آئندہ ہفتے فرانس میں سجنے کو تیار ہے لیکن فلم فیسٹیول کے ملازمین نے ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانز فلم فیسٹیول کے ملازمین نے کم تنخواہ اور سخت شرائط کے خلاف پیر سے ہڑتال کی …

Read More »

دیپیکا پڈوکون فوٹوگرافرز سے نالاں، کیمرے پر ہاتھ مار دیا

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے موڈ خراب ہونے کا شاید فوٹوگرافرز کو اندازہ نہ ہوسکا۔ دیپیکا پڈوکون ہمیشہ ہی فوٹوگرافرز کے ساتھ اچھا رویہ اپناتی ہیں اور تصاویر کے لیے ان کا کہا بھی مانتی ہیں لیکن اس مرتبہ ان کا موڈ خراب تھا اسی لیے ان کا رویہ …

Read More »

اننیا پانڈے سے بریک اپ، آدیتیا رائے کپور کی نئی گرل فرینڈ کون؟

بالی ووڈ اداکار آدیتیا رائے کپور اور اداکارہ اننیا پانڈے کے بریک اپ کی گردشی خبروں کے دوران اداکار کی ممکنہ نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پارٹی کرتے تصویر منظر عام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ہدایت کار و فلمساز انوراگ باسو کی سالگرہ کی …

Read More »