Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 7)

جاگو انٹرٹینمنٹ

معروف امریکی میوزک بینڈ کی کراچی آرٹس کونسل میں موسیقی ورکشاپ

معروف امریکی میوزک بینڈ ’ریننگ جین‘ نے پاکستان کے دورے کے دوران کراچی میں موسیقی پر ورکشاپس کے دوران شائقین کو اپنے فن کا مظاہر کرتے ہوئے شائقن کو سحر میں جکڑ لیا۔ کراچی آرٹس کاؤنسل میں ’ریننگ جین‘ کی جانب سے ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا، جس میں لیاری سے …

Read More »

کرینہ کپور کو حمل کی کتاب میں لفظ بائبل استعمال کرنے پر عدالتی نوٹس موصول

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو حمل سے متعلق کتاب کے عنوان میں لفظ ’بائبل‘ استعمال کرنے پر عدالت نے نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے کرینہ کپور خان کو ان کی نئی حمل سے متعلق کتاب (Kareena Kapoor Khan’s Pregnancy Bible) …

Read More »

فرحان سعید کو کس چیز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، عروہ حسین نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبصورت اور ہردلعزیز فنکار جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی سوشل میڈیا پر ہونے والی گفتگو نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔ اداکارہ عروہ حسین نے اپنے شوہر اور اداکار فرحان سعید کو بتا دیا کہ انہیں رواں سال کس چیز …

Read More »

شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کو ’منت‘ کی آفر ہوئی تھی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی وجہ سے  شاہ رخ خان کے بنگلے کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پرانے انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا کہ کیریئر کے ابتداء میں انہیں شاہ رخ خان کے بنگلے ’منت‘ کی پیشکش کی …

Read More »

شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی

پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا۔  ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آغا علی نے بتایا کہ جب میں کالج میں تھا تب 900 لوگوں کے سامنے پرفارم کیا تھا اس کے بعد میں …

Read More »

علی فضل ہیرامنڈی میں اہلیہ کی پرفارمنس پر خوش

بھارتی اداکار علی فضل ویب سیریز ہیرا منڈی میں اہلیہ ریچا چڈھا کی اداکاری دیکھ کر خوش ہوگئے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ریلیز ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی  بھارتی سیریز بن گئی ہے، اس سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے …

Read More »

ارپیتا اور میرے درمیان طلاق کی افواہ پھیلائی گئی، آیوش شرما

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی چھوٹی بہن ارپیتا خان  اور انکے شوہر آیوش شرما اس سال نومبر میں اپنی شادی کی دسویں سالگرہ منائیں گے۔ واضح رہے کہ دونوں کی پہلی ملاقات ایک مشترکہ دوست کے توسط سے 2011 میں ہونے والی ایک پارٹی میں ہوئی تھی جس …

Read More »

خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے: حمزہ علی عباسی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ملازمت پیشہ بااختیار خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کر دی۔  انہوں نے مطالبہ کیا کہ خواتین کو ہراساں کئے جانے کے رویے کو مجرمانہ رویہ قرار دیا جائے۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں اداکار نے …

Read More »

آئندہ ماہ شادی کیلئے تیار عبد و روزک نے منگنی کی تصاویر جاری کر دیں

دنیا کے سب سے پست قامت، تاجکستانی نامور گلوکار، باکسر، سوشل میڈیا اسٹار اور بگ باس سیزن 16 کے امیدوار عبد و روزک نے گزشتہ ماہ ہونے والی منگنی کی تصاویر جاری کر دیں۔ خیال رہے کہ حال ہی میں عبد و روزک نے اماراتی 19 سالہ لڑکی سے منگنی …

Read More »

’سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے‘: متھن چکرورتی

بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی نے ساتھی فنکار اور بالی ووڈ کے بھائی جان ، سلطان سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں متھن چکرورتی …

Read More »