Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 8)

جاگو انٹرٹینمنٹ

امریکا: میزبان سیم روبن 64 برس کی عمر میں وفات پاگئے

امریکی صحافی و میزبان سیم روبن 64 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کےٹی ایل اے 5 نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ادارے سے وابستہ فیشن اور اسٹائل کی بیٹ پر کام کرنے والے معروف صحافی و میزبان …

Read More »

انجلینا جولی پر بچوں کو بریڈ پٹ کے ساتھ وقت گزارنے سے منع کرنے کا الزام

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اور انکے سابق شوہر بریڈ پٹ کے درمیان جاری قانونی معاملات میں نئے الزامات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق انجلینا جولی نے اپنے بچوں کو والد کے ساتھ وزٹ کے دوران وقت گزارنے سے منع کیا ہے۔ ایک امریکی ہفت روزہ میگزین …

Read More »

میں پچاس ہزار بار ایسے بچوں کا ہاتھ چوموں گی، جس نے جو کرنا ہے کرلیں، جگن کاظم

پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے خود پر ہونے والی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ 24 ، 25 برس کی بچی (اے ایس پی شہربانو) نے وہ کر دکھایا جو وہاں (اچھرہ بازار، لاہور) موجود بڑے بڑے مرد نہیں کر پائے، میں پچاس …

Read More »

بابر اعظم ’ناکام بھائی‘، حارث رؤف ’ہیرو‘ اور محمد رضوان ’ولن‘، اداکارہ نتاشا علی

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان نتاشا علی نے قومی کرکٹ ٹیم سے اپنی فلم کے لیے کاسٹنگ کرلی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کے ساتھ مزاحیہ گیمز بھی کھیلے۔ دوران پروگرام ایک سیگمنٹ میں …

Read More »

تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو اماراتی دلہن مل گئی، شادی کی تاریخ بھی بتادی

تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے پست قامت، نامور گلوکار، سوشل میڈیا اسٹار اور بگ باس سیزن 16 کے امیدوار عبد و روزک کو اماراتی دلہن مل گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے 19 سالہ ’امیرہ‘ نامی …

Read More »

مِس اسرائیل امریکا میں فلسطینی حامیوں کے درمیان پہنچ گئیں

مس اسرائیل نوا کوچوا کو امریکا کے شہر نیویارک میں فلسطینی حامیوں کے درمیان جانا مہنگا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ اسرائیلی ماڈل کو لوگوں نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں جنگی مجرم قرار دیا اور ان سے اسرائیلی جارحیت پر سوال پوچھے۔ اسرائیلی ماڈل نوا …

Read More »

عامر لیاقت ویڈیوز لیک کیس: دانیہ شاہ اور یوٹیوبر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں سابقہ تیسری اہلیہ دانیہ شاہ اور نجی چینل کے میزبان و یوٹیوبر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر …

Read More »

شیراز اُپل کے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلیز کردہ گانے کی دھوم

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار شیراز اُپل کے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلیز کردہ گانے کی دھوم مچ گئی۔ حال ہی میں گلوکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب اور انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’وطن میرے‘ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے ویڈیو جاری …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کی کیمرے کو ہاتھ مارنے والی وائرل ویڈیو ڈیلیٹ کردی گئی

مداحوں کی جانب سے غصے کا اظہار کیے جانے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی کیمرہ بلاک کرنے کی وائرل ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ایک ساتھ ممبئی میں دیکھا گیا تھا، اس دوران جب دونوں …

Read More »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس، ایک اور ملزم گرفتار

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں لارنس بشنوئی گروہ کا ایک رکن گرفتار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے 7 مئی کو محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا …

Read More »