Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 6)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ فلمساز پاکستانی ثقافت پر فلم بنانے کی خواہشمند

ہالی ووڈ فلم ساز پاکستان کی خوبصورت ثقافت پر فلم بنانے کی خواہش مند ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ سے ایک ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو پاکستانی ثقافت سے بہت متاثر ہے اور اس …

Read More »

مادام تساؤ میوزیم کی جسٹن بیبر کے مجسمے میں دلچسپ تبدیلی

لندن کے نامور مادام تساؤ میوزیم کی جانب سے کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر کے مومی مجسمے میں دلچسپ تبدیلی کردی گئی۔  جب سے نامور گلوکار نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد والد بننے والے ہیں، اسکے بعد سے انکے چاہنے والے بھی خود کو یہ خوشی …

Read More »

عمران خان نے اونتیکا سے طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بتا دیا

بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے اونتیکا ملک سے طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ اونتیکا ملک سے طلاق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری اور اونتیکا …

Read More »

ہیرامنڈی میں کام کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے، منیشا کوئرالہ

اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ ویب سیریز ہیرامنڈی میں کام کرنے پر انکی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔  سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ہیرامنڈی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہ بھارت میں نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن …

Read More »

کردار نبھانے کیلئے امیتابھ، شتروگھن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی

بھارتی اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی آئندہ آنے والی فلم میں کردار نبھانے کےلیے امیتابھ بچن، شتروگھن سنہا اور ونود کھنہ جیسے بڑے اسٹارز سے انسپریشن حاصل کی۔  واضح رہے کہ اپنی نئی آنے والی فلم بھیا جی میں منوج باجپائی ایک عوامی ہیرو جیسا …

Read More »

بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ اداکار اشوتوش رانا نے ڈیپ فیک ویڈیو کے معاملے پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ ایک نظم پڑھتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے نظر آرہے …

Read More »

عامر خان کو سرفروش میں اپنے کردار سے متعلق آج بھی پچھتاوا

بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کو فلم سرفروش میں پولیس آفیسر کے کردار سے متعلق آج بھی پچھتاوا ہے اور وہ اس پر پریشان بھی ہوجاتے ہیں۔ سال 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم سرفروش آج بھی مداحوں کو یاد ہے، 25 سال بعد فلم کی اسکریننگ کی خصوصی …

Read More »

کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق اور ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دیے جانے کی وجہ بتادی۔  اپنی فلم کریو کی کامیابی پر کیرتی اس وقت خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ فلم میں کیرتی کے علاوہ تبو اور کرینہ کپور مرکزی …

Read More »

لاپتہ گروچرن کی تفتیش تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے سیٹ تک پہنچ گئی

لاپتہ بھارتی اداکار گروچرن سنگھ سے متعلق تفتیش ٹیلی ویژن شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ تک پہنچ گئی۔  سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار نبھانے والے گروچرن کو لاپتہ پوئے 20 روز مکمل ہونے کو ہیں لیکن انکے بارے میں پولیس اب تک کوئی سراغ …

Read More »

یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا

یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وژن میوزک مقابلے کی ٹرافی سوئس گلوکار نیمو نے اپنے نام کی۔ سوئس گلوکار نیمو کو گانے ’دی کوٹ‘ پر 591 ووٹ ملے۔ کروشیئن گلوکار بے بی لاسگنا کا گیت ’رِم …

Read More »