Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 11)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق ہونے کی پیشگوئی کردی۔ کے آر کے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق کی پیشگوئی …

Read More »

صبا فیصل کو شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کیسے ملا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام بیگم کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل صبا فیصل نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بتایا تھا کہ شوبز میں آنے سے پہلے …

Read More »

کیا بوبی دیول نے فلم ’اینیمل‘ میں اداکارہ ریکھا کے ڈانس اسٹیپ کو کاپی کیا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول کی فلم ’اینیمل‘ سے بڑی اسکرین پر شاندار انداز میں واپسی ہوئی اور فلم کے گانے ’جمالِ جمالو‘ پر اپنے ڈانس سے  اُنہوں نے فلمی شائقین کی خصوصی توجہ حاصل کرلی۔ فلم اینیمل کے گانے’جمال جمالو‘ پر بوبی دیول کا شاندار انداز میں …

Read More »

اداکار شیکھر سمن نے بی جے پی جوائن کرلی

بھارت کے معروف اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے لوک سبھا کے انتخابات کے دوران 15 برس بعد ایک بار پھر سیاست میں انٹری دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے میں آج 11 ریاستوں کی 93 …

Read More »

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ خط سلمان خان نے خود اپنے ہاتھوں سے لکھا ہے جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کی باکس …

Read More »

عامر خان کے انٹرویو کے بعد ’کپل شرما شو‘ گلوبل ٹاپ 10 لسٹ سے باہر ہوگیا

نیٹ فلکس کی گلوبل ٹاپ 10 لسٹ پر 4 ہفتوں تک حکمرانی کرنے والا بھارتی کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘، اس فہرست سے نکل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر ہفتے کی شب 8 بجے کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ نئی قسط آن لائن اسٹریمنگ …

Read More »

دھرمیندر نے بیٹی ایشا دیول کی پیدائش پر پورا اسپتال بُک کروالیا تھا؟

بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے بیٹی ایشا دیول کی پیدائش پر اہلیہ ہیما مالنی کے لیے پورا اسپتال بُک کروا لیا تھا۔ ہیما مالنی کی ایک قریبی دوست نیتو کوہلی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ’جب ایشا دیول پیدا ہونے والی تھی تو کسی کو نہیں …

Read More »

میٹ گالہ 2024 کے ریڈ کارپٹ پر فلسطین حامی مظاہرین بھی پہنچ گئے

گزشتہ روز نیو یارک سٹی کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں منعقدہ میٹ گالہ 2024 کی ریڈ کارپٹ کی تقریب کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے و نعرے بازی کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے گزشتہ 7 ماہ سے غزہ کی پٹی میں جاری جنگ …

Read More »

کیفی خلیل کی کوئیک اسٹائل کے ساتھ گانا گاتے ویڈیو وائرل

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کیفی خلیل کی ناروے کے مشہور ڈانس گروپ ’دی ​​کوئیک اسٹائل‘ کے ساتھ اپنا مشہور گانا ’کنا یاری‘ گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ڈانس گروپ ​​کوئیک اسٹائل کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں …

Read More »

کارتک آریان کا مداحوں کو سرپرائز ، ویڈیو وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کارتک آریان نے ممبئی کی میٹرو میں سفر کرکے مسافروں کو سرپرائز دے دیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کروڑوں روپے کی گاڑیاں اپنی ملکیت میں رکھنے والے بھارتی اداکار کارتک آریان کی ایک ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر …

Read More »