Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 12)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران ناخن کاٹنے پر تنقید کی زد میں

بھارتی معروف گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ناخن کاٹتے رہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صارفین نے گلوکار کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ حال ہی میں دبئی میں ایمی گالہ ایوارڈز کے دوران بالی ووڈ سے وابستہ گلوکار ارجیت سنگھ کا کنسرٹ بھی …

Read More »

دس سال سے ’مینو پاز‘ کی پیچیدگیوں سے گزر رہی ہوں، صبا فیصل

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنی صحت پر کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ ایک دہائی سے ’مینو پاز‘ (menopause کے مسائل اور پیچیدگیوں سے گزر رہی ہیں۔ صبا فیصل حال ہی میں اداکارہ و میزبان عفت عمر کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر …

Read More »

زوہاب خان اور اداکارہ وانیہ ندیم رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے

بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکار زوہاب خان اور ٹک ٹاکر و ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے نکاح کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردشی ویڈیوز میں …

Read More »

مہوش حیات نے’بوم بوم‘ گاکر نازیہ حسن کے مداحوں کو مایوس کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے ایک بار پھر’کوئین آف پاپ‘ پاکستانی مرحوم گلوکارہ نازیہ حسن کا مقبول گانا ’بوم بوم‘ گاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ برصغیر میں پاپ میوزک کی بنیاد …

Read More »

کرن جوہر نے اپنی نقل اُتارنے والے کامیڈین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نقل اُتارنے والے کامیڈین کیتن سنگھ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو’میڈنیس مچائیں گے‘ کا پرومو وائرل ہوا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ کو ہدایتکار کرن جوہر کی نقل اُتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

کاجول نے مداحوں کو ہنسانے کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کر دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے ’ورلڈ لافٹر ڈے‘ پر اپنے مداحوں کو ہنسانے کے لیے اپنی ہی مزاحیہ ویڈیو شیئر کر دی۔ کاجول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مختلف مواقعوں پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

اظفر علی نے تیسری شادی کا عندیہ دیدیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار، ہدایتکار، میزبان اور اسکرپٹ رائٹر اظفر علی نے تیسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ حال ہی اداکار نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل ’سوشل اسپیک‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کی میزبانی اداکار و میزبان علی سلمان کر رہے …

Read More »

ابراہیم سے متعلق سوتیلی ماں کرینہ کپور کا بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ کے اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم خان سے متعلق ان کی سوتیلی ماں کرینہ کپور کا بیان سامنے آگیا۔ ابراہیم خان سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے بیٹے جبکہ اداکارہ سارہ علی خان کے چھوٹے بھائی ہیں، سیف علی خان سے شادی کے بعد بھی …

Read More »

ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال

نامور بھارتی ادکار ابھیشیک بچن دوبارہ ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ وہ ہاؤس فل کی پانچویں فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔  ابھیشیک بچن ہاؤس 2016 کی فلم ہاؤس فل 3 میں جلوہ گر ہوئے لیکن وہ 2019 کی ہاؤس فل 4 سے غائب …

Read More »

میڈونا کے مفت کنسرٹ میں کتنے مداحوں نے شرکت کی؟

معروف امریکی گلوکارہ میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے  مداحوں کے دل جیت لیے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے ساحل کوپاکابانا پر امریکی گلوکارہ میڈونا کے مفت کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 65 سالہ امریکی گلوکارہ …

Read More »