Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 23)

جاگو انٹرٹینمنٹ

دیو داس میں چنی لال کے کردار کی پیشکش مسترد کرنے پر افسوس ہوا، منوج باجپائی

بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دیو داس کو انڈسٹری کی آئیکونک فلم سمجھا جاتا ہے، 2002 کی اس فلم میں شاہ رخ خان، ایشوریا رائے بچن، مادھوری ڈکشٹ اور جیکی شیروف نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔  ایک انٹرویو کے …

Read More »

امر خان میگا ڈراما ’سن میرے دل‘ کی اسٹار کاسٹ میں شامل

اداکارہ امر خان بھی ڈراما سیریل ’’سن میرے دل‘‘ کی اسٹار کاسٹ میں شامل ہوگئیں۔ اس اعلان کے بعد اب یہ ڈراما مزید دلچسپ ہوگیا ہے۔  یہ میگا بجٹ ڈراما، جو جلد ہی جیو ٹی وی کی اسکرین پر نشر ہونے والا ہے، پاکستانی ٹیلی ویژن اسکرین میں اپنی کاسٹ …

Read More »

ابھی کچھ ڈراموں میں مصروف ہوں، میرے ایک سے دو گانے جَلد ریلیز ہوں گے: حرا مانی

پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ حرامانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے جَلد ایک سے دو گانے ریلیز ہونے والے ہیں۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے نئے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ پاکستانی جریدے ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا ہے۔ اس دوران اداکارہ کا مصروفیت سے …

Read More »

منور فاروقی دوسری اہلیہ سے کب، کیسے اور کہاں ملے تھے؟ مکمل کہانی سامنے آ گئی

بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی میک اپ آرٹسٹ ماہ جبین کوٹوالا سے ملاقات اور دو ماہ کے اندر اندر شادی کی مکمل کہانی سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا ’ٹیلی چکر‘ کے مطابق بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی اپنی دوسری اہلیہ، ماہ جبین کوٹوالا سے دو ماہ …

Read More »

میرا سیٹھی نے امریکی اداکارہ جینا اورٹیگا کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

پاکستانی اداکارہ میرا سیٹھی نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے پر امریکی اداکارہ جینا اورٹیگا کا شکریہ ادا کر دیا۔ خیال رہے کہ مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والی بااثر شخصیات بالخصوص امریکی سیاست دان اور ہالی ووڈ سے وابستہ ستارے اسرائیلی حامی اور فلسطین مخالف رویہ اختیار …

Read More »

ندا اور یاسر نے اپنے بچوں کو شوبز انڈسٹری سے دور کیوں رکھا ہوا ہے؟

معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنے بچوں کو شوبز انڈسٹری سے دور رکھنے کی وجہ بتا دی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے دیگر موضوعات کے علاوہ بچوں کی پرورش کے بارے میں بھی بات کی۔ اُنہوں …

Read More »

سجل علی نے حمزہ سہیل کو اپنا گرویدہ بنا لیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایاناز اداکار سہیل احمد کے بیٹے اور ابھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کو ساتھی اداکارہ سجل علی نے اپنا گرویدہ بنا لیا۔ حال ہی میں ان کے ڈرامے کی تشہیر کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں حمزہ سہیل نے نجی میگزین کو انٹرویو …

Read More »

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا دعوت نامہ منظر عام پر

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے ان دنوں اپنی پری ویڈینگ راؤنڈ 2 میں مصروف ہیں تاہم ان کا ویڈینگ کارڈ منظر عام پر آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ منظر عام …

Read More »

ایاز خان کے ٹریبیوٹ کی تیاریاں عروج پر، بالی ووڈ اداکار جونی لیور کا ویڈیو پیغام

پاکستان ٹیلیویژن، فلم اور اسٹیج کے معروف مزاحیہ فنکار ایاز خان کے ٹریبیوٹ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے بالی ووڈ کے شہرت یافتہ فنکاروں کے خیرسگالی پیغامات بھی آنا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 7 جون 2024 کو …

Read More »

دلجیت کور سے علحیدگی کی وجہ انکا کینیا میں ایڈجسٹ نہ ہونا تھا، نکھل پٹیل

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ دلجیت کور کے شوہر نکھل پٹیل نے بلآخر اہلیہ سے علحیدگی کے بارے میں اپنا موقف پیش کر دیا۔  نکھل پٹیل نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا اور بالواسطہ طور پر دلجیت کور پر اختلافات کا الزام عائد کیا۔ انکا کہنا تھا کہ …

Read More »