Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 50)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ روز یوم پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پنجاب میں سول اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں تعلیم، صحت، کھیل اور فن سمیت مختلف شعبوں سے منسلک افراد کو تمغہ امتیاز سے نوازا …

Read More »

انقلابی شاعر حبیب جالب کا 96 واں یوم پیدائش

محروم طبقہ کے لئے آواز اٹھانے والے انقلابی شاعر حبیب جالب کا 96 واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے۔ حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی تاز و معطر ہے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے حبیب جالب نے جو لکھا زبان زد عام ہوگیا۔ حبیب جالب کا اصل نام …

Read More »

شاہ رخ خان کو IPL میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں سگریٹ نوشی کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا میچ کھیلا …

Read More »

واکا واکا گرل شکیرا کی 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی

متعدد گریمی ایوارڈز یافتہ اور سال 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے منفرد ٹائٹل سانگ ’واکا واکا‘ سے مشہور ہونے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا نے 7  سال کے بعد اپنی نئی البم سے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ امریکا (میامی) میں ان کی نئی البم …

Read More »

نشا بانو نے دلجیت کیساتھ اپنی شادی کی تصویر پر خاموشی توڑ دی

بھارتی پنجابی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و گلوکارہ نشا بانو نے معروف گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ کے ساتھ وائرل اپنی شادی کی تصویر پر خاموشی توڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں دلجیت دوسانجھ کی شادی سے متعلق خبریں زیرِ گردش تھیں۔ اس دوران بطور ثبوت اُن کی ایک …

Read More »

ننھے شبھ دیپ سنگھ نے ٹائمز اسکوائر پر جگہ حاصل کر لی

بھارتی آنجہانی معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ المعروف سدھو موسے والا کے ننھے بھائی کی تصویر نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جگہ حاصل کر لی۔ سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے نومولود کا نام دو برس قبل قتل ہونے والے اپنے بڑے بیٹے آنجہانی پنجابی …

Read More »

کنگنا رناوت شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بالی ووڈ کی منہ پھٹ، متنازع اداکارہ کنگنا رناوت آنے والے چند ہی مہینوں میں شادی کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا آؤٹ لیٹ ’انسائیڈر‘ نے یہ خبر شائع کی ہے کہ فلم ’تَنو ویڈ مَنو‘ کی اداکارہ کنگنا رناوت کچھ ماہ میں پیا گھر سدھارنے والی …

Read More »

چلبلی ہانیہ عامر نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

معروف، خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی مشہور اور خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ہانیہ نے ناصرف اپنی خوبصورتی بلکہ ڈراموں اور فلموں میں اپنی جاندار اداکاری سے بھی شائقین کے …

Read More »

بس میری بیٹی ادیرا ہی میرے لیے کافی ہے، رانی مکھرجی

چلتے چلتے، بنٹی اور ببلی، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، کل ہو نہ ہو اور نائیک جیسی ہٹ فلموں میں لازوال اداکاری کرنے والی رانی مکھر جی ان دنوں فلموں سے دور فیملی لائف گزار رہی ہیں۔  ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران انہوں نے …

Read More »

سرمد کھوسٹ کے نام کی باقاعدہ منظوری نہیں ہوئی تھی، ذرائع کابینہ ڈویژن

ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا نام صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد کیے جانے کی  کابینہ ڈویژن ذرائع نے تردید کردی۔  کابینہ ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرمد کھوسٹ کے نام کی باقاعدہ منظوری نہیں ہوئی تھی، 14 اگست کو نام تجویز کیے جاتے ہیں، منظوری کابینہ کمیٹی دیتی ہے۔ …

Read More »