Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 80)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ارچنا پورَن سنگھ کا ’دی کپل شرما شو‘ میں جھوٹے قہقہوں کا اعتراف

بالی ووڈ کی معروف سینئر اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مشہور ٹی وی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں جھوٹی ہنسی ہنستی ہیں۔ یاد رہے کہ بالی کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نیٹ فلکس پر اپنے نئے شو، ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ …

Read More »

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کے خلاف پوسٹ ڈیلیٹ کیوں کی؟

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کی درخواست پر ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کے خلاف سخت الفاظ میں کی گئی تنقیدی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ گزشتہ روز معروف میوزک کمپوزر و گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ اور …

Read More »

کرب سے گزر چکی ہوں، صدمے سے دوچار تھی، راتوں کو روتی تھی: کرینہ کپور خان کا انکشاف

بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ذہنی دباؤ جھیل رکھا ہے، ایک وقت تھا جب وہ صدمے سے دو چار تھیں اور راتوں کو رویا کرتی تھیں۔ کرینہ کپور خان نے تقریباً 20 سال قبل جے پی دتہ کی فلم ’ریفیوجی‘ سے …

Read More »

ساحر علی بگا کی راحت فتح علی خان پر سخت الفاظ میں تنقید

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے موسیقار و قوال راحت فتح علی خان پر سخت الفاظ میں تنقید کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان دونوں ہی اپنی آواز کے جادو سے کروڑوں سامعین کو متاثر کر …

Read More »

امیتابھ بچن سے لے کر شاہ رخ خان تک: بالی ووڈ کے اعلیٰ تعلیم یافتہ ستارے

شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ …

Read More »

منور فاروقی کو حقہ بار سے حراست میں لیے جانے پر یوٹیوبر ایلوش یادو کا دلچسپ ردِ عمل

معروف بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کے حقہ بار سے حراست میں لیے جانے پر یوٹیوبر ایلوش یادو نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل ممبئی پولیس نے ایک حقہ بار پر چھاپہ مارتے ہوئے منور فاروقی کو 14 …

Read More »

کاشف محمود کی والدہ کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، عظمیٰ حسن

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ عظمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں حال ہی میں سینئر اداکارہ  کاشف محمود کی والدہ کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے مشہور ڈرامہ سیریل ’کھائی‘ کی اداکارہ عظمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے۔ ’کھائی‘ میں بہترین …

Read More »

رنبیر اور عالیہ نے اپنا نیا بنگلہ راہا کے نام کر دیا، مالیت کتنی؟

بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے 250 کروڑ مالیت کا اپنا نیا بنگلہ بیٹی راہا کے نام کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا نیا بنگلہ ممبئی کے پوش علاقے باندرہ کے مرکز میں زیر تعمیر ہے، حال ہی …

Read More »

کارتک آریان کا انگلش فٹبالر ہیری کین کو چیلنج

بھارتی اداکار کارتک آریان نے انگلینڈ کے مایہ ناز فٹبالر ہیری کین کو چیلنج دے دیا۔  ساجد ناڈیاڈ والا اور کبیر خان کی مشترکہ فلم چندو چیمپئن میں کارتک آریان ایک اسپورٹس پرسن کے طور پر نظر آئیں گے جو ایک کھلاڑی کی غیر معمولی کہانی کو بڑے پردے پر …

Read More »

صنم سعید کی انگلش سن کر مداح دنگ رہ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کے پرانے انٹرویو سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کے ایک سیگمنٹ میں میزبان کی جانب سے صنم سعید کو دنیا …

Read More »