Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 78)

جاگو انٹرٹینمنٹ

مرد ایک سے زیادہ بیویوں کیساتھ انصاف نہیں کر سکتا: مریم نفیس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے مردوں کی ایک وقت میں ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔ مریم نفیس نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں سوال جواب کے ایک سیشن کے …

Read More »

کرینہ، تبو، کریتی کی فلم ’کریو‘ باکس آفس پر مستحکم

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور، تبو اور کریتی سین کی فلم ’کریو‘ باکس آفس پر آہستہ آہستہ پیسے کمانے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کے ڈائریکٹر راجیش اے کرشنن ہیں اور یہ فلم 29 مارچ کو ریلیز ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے پہلے …

Read More »

افطار پارٹیز کی تصاویر شیئر کرنیوالے مظلوم فلسطینیوں کا خیال کریں: مشی خان

معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان کو ایسے وقت میں لوگوں کا شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل پسند نہیں آیا جب اسرائیلی بربریت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے۔  مشی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی …

Read More »

کرسٹن ڈنسٹ کا مرد ہالی ووڈ اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے کا شکوہ

امریکی اداکارہ کرسٹن ڈنسٹ نے ہالی ووڈ میں خواتین کے مقابلے میں مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر شکوہ کر دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران 41 سالہ کرسٹن ڈنسٹ نے کہا کہ میں ایسے وقت میں بڑی ہوئی جب میرے اور مرد ساتھی اداکاروں کے درمیان معاوضے میں بڑا …

Read More »

تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

حال ہی میں خاموشی سے پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے 23 مارچ کو بھارتی …

Read More »

عثمان خالد بٹ شادی کب کریں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی کرنے کے حوالے سے اپنے ارادے ظاہر کر دیے۔ عثمان خالد بٹ نے امریکی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اپنے کیریئر کے علاوہ اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی بات کی۔ اُنہوں نے اپنی شادی کے بارے …

Read More »

سونیا حسین نے ایوارڈ شو میں پیش آیا ناخوشگوار واقعہ سنا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی ایوارڈ کی تقریب میں ان کے ساتھ ایک بہت ہی ناخوش گوار واقعہ پیش آیا تھا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی بہنوں …

Read More »

نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے ’آنٹی‘ کہیں: صبا فیصل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے ’آنٹی‘ کہیں۔ حال ہی میں سینیئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانمیشن میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی۔ اسی پروگرام میں …

Read More »

یورپی یونین کی دمشق میں ایرانی سفارتی عمارت پر اسرائیلی حملے کی مذمت

یورپین یونین نے اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی سفارتی عمارت کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت اہلکاروں اور سفارتی عمارات سے متعلق بین الاقوامی قانون کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ترجمان پیٹر سٹانو کی جانب …

Read More »

وکرانت میسی نے ماضی میں بھاری معاوضے کی فلم آفر مسترد کردی تھی

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار وکرنت میسی اپنی گزشتہ برس کی ہٹ فلم بارہویں فیل (Twelve fail) کی کامیابی کے بعد سے اونچی اڑان اڑ رہے ہیں۔  انھوں نے آج اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔ وکرنت نے ابتدائی عمر سے ہی رقص سیکھنا شروع کیا اور بعد میں وہ مشہور کوریوگرافر …

Read More »