Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 76)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سابق امریکی اداکار و اسٹار فٹبالر او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں چل بسے

سابق اداکار و امریکی فٹبال کے سابقہ اسٹار کھلاڑی او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔ او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں …

Read More »

فردین خان نے 14 برس بعد اسکرین پر واپسی پر جذبات کا اظہار کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار فردین خان نے 14 سال بعد ایک بار پھر اسکرین پر واپس آنے پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فردین خان 14 سال بعد سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس ویب سیریز ہیرا منڈی میں اسکرین پر واپس آ …

Read More »

عامر خان نے مداحوں کو مٹھائی کھلا کر عید منائی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے عید کی خوشیاں اپنے بیٹوں کے ہمراہ مناتے ہوئے مداحوں میں مٹھائی تقسیم کی۔ خیال رہے کہ آج بھارت اور بنگلا دیش سمیت دیگر ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر بالی …

Read More »

بھارتی اداکارہ شہناز گل بھی ہانیہ عامر کی مداح نکلیں

بالی ووڈ اداکارہ شہناز گِل بھی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی مداح نکلیں۔ ہانیہ عامر صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں۔ مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ شہناز گِل نے حالی ہی میں پاکستانی اداکارہ …

Read More »

شاہ رخ اور سلمان کی گھر کے باہر مداحوں کو عید کی مبارکباد

بالی ووڈ کے خانز شاہ رخ اور سلمان نے اپنے گھروں کے باہر موجود مداحوں کو ہاتھ ہلا کر عید کی مبارکباد دی۔  بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان ممبئی میں اپنے گھر منت کی بالکونی میں آکر ہزاروں شائقین کو ہاتھ ہلایا۔ ہزاروں مداحوں کےلیے شاہ رخ کا …

Read More »

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی پہلی عید: خوبصورت تصویروں کے چرچے

پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے بطور نوبیاہتا جوڑا اپنی پہلی عید ایک ساتھ منائی۔ رواں سال جنوری میں اچانک سے اپنی شادی کا اعلان کر کے دنیا بھر کو حیران کر دینے والی جوڑی اداکارہ ثناء جاوید اور شعیب ملک …

Read More »

او جے سپمسن سابقہ اہلیہ کے قتل کے الزامات سے کیسے بری ہوئے؟

سابق امریکی اداکار و فٹبالر او جے سپمسن ی گزشتہ روز 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث موت ہوگئی۔ او جے سمپسن اپنی سابقہ اہلیہ اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کی وجہ سے برسوں خبروں کی زینت بنے رہے تاہم اُنہیں 90 کی دہائی میں …

Read More »

سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔ سلمان خان کی مداحوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں اور ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے موقع پر اُن کے مداح ان کی ایک …

Read More »

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں اداکار جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، انہوں نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی …

Read More »

خواتین پر مبنی فلموں کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘کریو’، جس میں کریتی سینن اور تبو نے بھی مرکزی کردار ادا کئے ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کمائی کی ہے، جس نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر مواد اچھا ہے تو اداکاراؤں کے …

Read More »