Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 90)

جاگو انٹرٹینمنٹ

بھارت کے معروف گائیک پنکج ادھاس 73 برس کی عمر میں چل بسے

بھارت کے معروف گائیک پنکج ادھاس 73 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 سال کی عمر میں چل بسے۔ ’چِٹھی آئی ہے‘ اور ’چاندی جیسا رنگ‘ جیسی غزلوں سے شہرت …

Read More »

خلیج ممالک میں کشمیر سے متعلق ایک اور متنازع بھارتی فلم پر پابندی

خلیج ممالک میں کشمیر سے متعلق ایک اور منتازع بھارتی فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’آرٹیکل 370‘ سے متعلق سرٹیفکیشن بورڈ کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متنازع بھارتی فلم فائٹر کی خلیج …

Read More »

جیل میں 20 منٹ گزارنا بھی مشکل لگ رہا تھا، رندیپ ہودا

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنی آئندہ آنے والی فلم سواتنتریا ویر سوارکر فلم کی تیاری کے حوالے سے اپنے تجربات پیر کو سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ یاد رہے کہ وہ اس فلم میں وینائیک دامودر سوارکر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔  اپنی …

Read More »

شاہد کپور نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ شاہد کپور نے حال ہی میں اداکارہ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس شو کے دوران میزبان نیہا دھوپیا نے اداکار سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کے حوالے …

Read More »

شہباز شگری سے منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میرا تھا: آئمہ بیگ

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ شہباز شگری سے منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اداکار شہباز شگری سے اپنی منگنی ختم ہونے کے بارے میں بھی …

Read More »

سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلمان خان شارجہ میں ایک کرکٹ لیگ کا میچ دیکھنے کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر سلمان خان کے بھائی سہیل خان، بہن ارپیتا اور ان کے بچے بھی …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام

بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ اُنہوں نے …

Read More »

فیروز خان نے بہن کا بدلہ لینے کے لیے بھارتی لڑکی کو پھنسا لیا، کمال آر خان

متنازع معروف بھارتی فلم تنقید نگار اور لکھاری کمال آر خان کا کہنا ہے کہ فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کا بھارتیوں سے بدلہ لینے کے لیے بولی وڈ اداکارہ گتھیکا تیواری کو پیار کے جال میں پھنسا لیا۔ کمال آر خان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا …

Read More »

شاعر علی زریون بھی مہوش حیات کی فلم ’دغا باز دل‘ میں کاسٹ

مقبول رومانوی شاعر علی زریون نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھی مہوش حیات، علی رحمٰن اور مومن ثاقب جیسی کاسٹ پر مبنی رومانٹک کامیڈی فلم ’دغا باز دل‘ میں دکھائی دیں گے۔ علی زریون نے اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لمبی چوڑی پوسٹ میں …

Read More »

ریحام خان کا 8 سال بعد دوسری فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے کا اعلان

ٹی وی میزبان، لکھاری اور فلم پروڈیوسر ریحام خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ 8 سال بعد اپنی دوسری فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے جا رہی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی پہلی فلم ’جانان‘ 2016 میں ریلیز کی تھی، جس میں علی رحمٰن، بلال اشرف اور ہانیہ عامر …

Read More »