Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 70)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کیمرے پر اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ میرے والد کون ہیں، زاویار نعمان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان کا کہنا ہے کہ اُنہیں اسکرین پر اچھی کارکردگی دکھانے کا دباؤ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ زاویار نعمان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے …

Read More »

فائق خان کا فیروز خان کیلئے نا پسندیدگی کا اظہار، بات کرنے سے گریز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے جانے پہچانے اداکار فائق خان نے ساتھی فنکار فیروز خان کے حوالے سے اپنی رائے پیش کرکے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی۔ یوں تو فائق خان شاذ و نادر ہی اسکرین پر نظر آتے ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل …

Read More »

بی ٹی ایس کے بھارتی مداحوں کا فلسطینیوں کیلئے 3 لاکھ روپے سے زائد کا عطیہ

اکیسویں صدی کے سب سے مشہور پاپ میوزِک بینڈز میں سے  ایک ’بی ٹی ایس‘ کے مداحوں نے ایک بار پھر اسرائیلی بربریت کا شکار نہتے فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔  کورین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جے ہوپ کی سالگرہ کے موقع پر اس بینڈ …

Read More »

بلاک بسٹر ثابت ہونیوالی 5 فلمیں جنہیں ٹھکرا کر کرینہ کپور نے بڑی غلطی کردی

بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ کرینہ کپور خان عرف بیبو نے شوبز انڈسٹری کی تاریخ میں بلاک بسٹر ثابت ہونے والی ایسی 5 فلموں کو ناں بول کر خود ہی اپنے کیریئر کو نقصان پہنچایا جن کی فہرست آپ کو چونکا دے گی۔ بالی ووڈ کی گلیمرس دنیا میں فلمی …

Read More »

ثناء خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ ثناء خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں اپنے بیٹے طارق …

Read More »

صنم جنگ کا بیرون ملک شادی کی خواہشمند لڑکیوں کیلئے ایک اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بیرون ملک شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ صنم جنگ شادی کے بعد گزشتہ سال جولائی میں اپنے شوہر قسام جعفری اور بیٹی الایا جعفری کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ …

Read More »

اقراء کنول کا یوٹیوب چینل بند کرنے کا اعلان

پاکستانی معروف یوٹیوبر، اقراء کنول نے ’سِسٹرولوجی‘ کے نام سے اپنے مشہور یوٹیوب چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقراء کنول نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی لاگ اور انسٹاگرام کی ایک اسٹوری میں بتایا ہے کہ یہ اِن کا آخری وی لاگ ہے۔ یوٹیوبر و اداکارہ …

Read More »

بی جے پی نے سنی دیول کو ٹکٹ جاری کرنے سے انکار کیوں کیا؟

معروف بھارتی اداکار و سیاستدان سنی دیول کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی 8 …

Read More »

آریز احمد یا حبا بخاری، کون زیادہ کماتا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آریز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ و اداکارہ حبا بخاری زیادہ پیسے کماتی ہیں۔ حال ہی میں یہ خوبرو فنکار جوڑی یعنی اداکار آریز احمد اور اداکارہ حبا بخاری نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان …

Read More »

آخر دانیال ظفر اور ماورا حسین کے بیچ کیا چل رہا ہے؟

پاکستانی معروف گلوکار اور اداکار دانیال ظفر نے اداکارہ ماورا حسین سے دبے الفاظوں میں محبت کا اظہار کردیا، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد اداکار امیر گیلانی سے ہمدردی کرنے لگی جبکہ بعض کشمکش میں مبتلا ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دانیال ظفر نے …

Read More »