Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / سابق امریکی اداکار و اسٹار فٹبالر او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں چل بسے

سابق امریکی اداکار و اسٹار فٹبالر او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں چل بسے

سابق اداکار و امریکی فٹبال کے سابقہ اسٹار کھلاڑی او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔

آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔

او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔

Check Also

لڑکی کو محبت نہیں سیکیورٹی اور لگژری چاہیے ہوتی ہے: آغا علی

پاکستانی معروف اداکار، میزبان، ماڈل و گلوکار آغاز نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *