Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 81)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اقراء کنول کا یوٹیوب چینل بند کرنے کا اعلان

پاکستانی معروف یوٹیوبر، اقراء کنول نے ’سِسٹرولوجی‘ کے نام سے اپنے مشہور یوٹیوب چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقراء کنول نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی لاگ اور انسٹاگرام کی ایک اسٹوری میں بتایا ہے کہ یہ اِن کا آخری وی لاگ ہے۔ یوٹیوبر و اداکارہ …

Read More »

بی جے پی نے سنی دیول کو ٹکٹ جاری کرنے سے انکار کیوں کیا؟

معروف بھارتی اداکار و سیاستدان سنی دیول کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی 8 …

Read More »

آریز احمد یا حبا بخاری، کون زیادہ کماتا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آریز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ و اداکارہ حبا بخاری زیادہ پیسے کماتی ہیں۔ حال ہی میں یہ خوبرو فنکار جوڑی یعنی اداکار آریز احمد اور اداکارہ حبا بخاری نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان …

Read More »

آخر دانیال ظفر اور ماورا حسین کے بیچ کیا چل رہا ہے؟

پاکستانی معروف گلوکار اور اداکار دانیال ظفر نے اداکارہ ماورا حسین سے دبے الفاظوں میں محبت کا اظہار کردیا، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد اداکار امیر گیلانی سے ہمدردی کرنے لگی جبکہ بعض کشمکش میں مبتلا ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دانیال ظفر نے …

Read More »

مہوش حیات، ہنی سنگھ کی میوزِک ویڈیو میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات جلد ہی بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی میوزِک ویڈیو میں حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہنی سنگھ اور مشہور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی …

Read More »

بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو اپنے والد کا پاسپورٹ چیک کرنے کا کیوں کہا؟

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کے فلسطین کے وجود سے انکار پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنے والد کا پاسپورٹ چیک کرنے کی پیشکش کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین …

Read More »

اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی بیٹی کی پہلی تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی بیٹی نورِ جہاں کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ زارا نور عباس کی والدہ، سینیئر اداکارہ اسما عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر  اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنی …

Read More »

کپل کے شو میں عالیہ کی رنبیر اور ساس کے ہمراہ شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے کپل شرما کے کامیڈی شو میں شوہر، اداکار رنبیر کپور اور فیملی کے ہمراہ شرکت نہ کر کے مختلف افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔ 30 مارچ کو طویل عرصے کے بعد مشہور …

Read More »

رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں

بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی راحہ کپور بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا نیا بنگلہ ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں زیرِ تعمیر ہے جس کی …

Read More »

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز …

Read More »