Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 24)

جاگو انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ سے متعلق میرے بیان کو غلط رنگ دیا گیا: بھارتی اداکار عمران خان

بھارتی اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ فلم ’اینیمل‘ اور اس کے ہیرو رنبیر کپور سے متعلق میرے بیان کو تنقید کے طور پر غلط سمجھا گیا ہے۔ اداکار عمران خان نے حال ہی میں اپنے تازہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے شخص کا …

Read More »

ایشوریہ رائے کی پوسٹ پر ابھیشک بچن سے طلاق اور سلمان خان سے متعلق کمنٹس

بالی ووڈ کی خوبرو، سینئر اداکارہ و سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی پوسٹ پر مداحوں نے شوہر، اداکار ابھیشک بچن سے طلاق اور سابق بوائے فرینڈ سلمان خان کا  تذکرہ چھیڑ دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں اپنی والدہ، آنجہانی …

Read More »

مذاق مذاق میں تنقید، سوناکشی سنہا نے شرمین سیگل کو جلا بُھنا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے شرمین سیگل پر مذاق مذاق میں تنقید کے نشتر چلا دیے۔ حال ہی میں سوناکشی سنہا، شرمین سیگل، ادیتی راؤ، منیشا کوئرالہ، سنجیدہ شیخ اور ریچا چڈھا کو سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ …

Read More »

شان شاہد نے نئی فلم پیش کرنے کا عندیہ دے دیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے جلد ہی نئی فلم پیش کرنے کا عندیہ دے دیا اور فلم کا نام بھی بتا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر شان شاہد کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں اپنی آنے …

Read More »

ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔  ساجد حسن نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں بہت دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے …

Read More »

زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

معروف یوٹیوبر و ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر زرناب فاطمہ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ زرناب فاطمہ اور اُن کے شوہر، ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر لاریب خالد کی جانب سے سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں قبل نئی پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ اس پوسٹ میں زرناب …

Read More »

سیفی حسن نے والدین کو خودکشی کی دھمکی کیوں دی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سیفی حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ایک بار اپنے والدین کو خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ سیفی حسن نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی کم عمری میں ہونے …

Read More »

عاطف اسلم کے گانوں کا بارش سے دلچسپ تعلق

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے گانوں کے بارش کے ساتھ دلچسپ تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ عاطف اسلم نے حال ہی میں اپنی سحر انگریز آواز میں  ڈرامہ سیریل’جینٹل مین‘ کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک ’تمہاری چُپ‘ ریکارڈ کروایا ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند …

Read More »

ماہرہ خان اور اذان سمیع کی رومانوی ویڈیو نے دھوم مچا دی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے قریبی دوست اور معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع کی سالگرہ کے موقع پر بی ٹی ایس ویڈیو جاری کردی جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے …

Read More »

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے ملائکہ اروڑا کی اہم تجاویز

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہونے کی خبر پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ملائکہ اروڑا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اسی …

Read More »