Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 26)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ہاردیک پانڈیا سے طلاق کی افواہیں، نتاشا اسٹینکووچ نے کیا ردِ عمل دیا؟

بھارتی میڈیا نے دو روز قبل معروف کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل، نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کی تھی جس پر اب اداکارہ کا ردِ عمل سامنے آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان …

Read More »

پاکستانی نامور فنکار ’نیٹ فلکس‘ سیریز میں یکجا ہونے کیلئے تیار

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اور نامور فنکاروں کے ساتھ پاکستان کی پہلی باضابطہ طور پر بنائی جانے والی نیٹ فلکس سیریز میں کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی اداراے بی بی سی …

Read More »

میرے پاس ثبوت موجود ہیں قاتلانہ حملہ شوہر نے کروایا، زینب جمیل کا نیا بیان جاری

سابقہ فیشن ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اُن کا پیغام سننے والے عوام اُن کے شوہر کو پکڑوانے میں مدد کریں۔ اداکارہ نے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اُن پر قاتلانہ حملہ ہوئے 4 دن گزر چکے ہیں، وہ پولیس …

Read More »

دیکھئے طلعت حسین کے 5 مقبول و یادگار ڈراموں کی چند جھلکیاں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کرگئے لیکن وہ اپنی بے مثال اداکاری کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ طلعت حسین نے اپنے پانچ دہائیوں پر محیط شاندار کریئر کے دوران …

Read More »

بشریٰ انصاری نے طلعت حسین کا انتقال شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈ اداکار طلعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ستارہ …

Read More »

طلعت حسین کا ویٹر، برتن دھونے اور سنیما کی گیٹ کیپنگ سے لیکر لیجنڈ فنکار بننے تک کا سفر

گزشتہ روز رحلت پا جانے والے پاکستان کے لیجنڈ اداکار طلعت حسین کی زندگی ہمیشہ سے پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ موجودہ مقام پر پہنچنے کے لیے انہوں نے سخت محنت کی یہاں تک کہ جب مشکل وقت پڑا تو انہوں نے ہوٹل میں برتن بھی دھوئے۔ خیال رہے …

Read More »

طلعت حسین کی والدہ نے انہیں فیل کروانے کی کوشش کب کی تھی؟

پاکستان ٹی وی، تھیٹر، فلم اور ریڈیو کے ممتاز اداکار طلعت حسین گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ لیجنڈری اداکار کی والدہ نے انہیں فیل کروانے کی کوشش کی تھی۔ خیال رہے کہ ان کی والدہ شائستہ بیگم ریڈیو پاکستان کی مقبول انائونسر کی …

Read More »

طلعت حسین نے اپنی شادی میں معین اختر کو مدعو کیوں نہیں کیا تھا؟

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فنکار مرحوم معین اختر اپنی یادگار تحریر میں طلعت حسین کا ذکر کچھ یوں کرتے ہیں کہ ’میں اپنا ولیمہ چھوڑ کر طلعت حسین کی شادی میں بغیر دعوت کے پہنچ گیا تھا‘۔ معین اختر اپنی تحریر میں لکھتے ہیں کہ میں نے اور طلعت حسین …

Read More »

درِ فشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ دینے والے علی گُل ملاح تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان کی معروف و خوبرو اداکارہ درِ فشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ دینے والے سندھی انڈسٹری کے اداکار، کامیڈین و یوٹیوبر علی گُل ملاح تنقید کی زد میں آگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان مشی خان نے علی گُل ملاح کو …

Read More »

رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، رجنی کانت نے گولڈ ویزا ملنے کے بعد اپنے ایک بیان میں اماراتی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ امارات کا گولڈن ویزا ملنا …

Read More »